تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنِیا و مافِیہا بَدَل جانا" کے متعقلہ نتائج

دُنِیا و مافِیہا بَدَل جانا

انقلاب عظیم برپا ہونا ، کچھ کا کچھ ہو جانا ، حالات بدل جانا.

دُنِیا و مافِیہا

یہ عالم اور جو کچھ اس میں ہے، دنیا کے سارے متعلقات

دُنِیا و مافِیہا کو بُھول جانا

کسی چیز کا ہوش نہ رہنا.

آب و ہوا بَدَل جانا

موسم یا رُت بدل جانا، موسم کی تاثیر میں فرق آنا

دُنِیا و مافِیہا کو فَراموش کَر دینا

کسی چیز کا ہوش نہ رہنا.

دُنِیا و مافِیہا سے بے خَبَر ہونا

ہر چیز سے بیگانہ ہونا، کسی چیز کا ہوش نہ ہونا.

زَمانے کی آب و ہَوا بَدَل جانا

انقلاب آجانا، حالات کا بدل جانا

دُنِیا و مافِیہا سے بے خَبَر کَر دینا

ہر چیز سے بیگانہ کر دینا ، خبط الحواس بنا دینا.

زَمِین و آسْمان بَدَل جانا

دنیا کے انداز بدل جانا، انقلاب آ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنِیا و مافِیہا بَدَل جانا کے معانیدیکھیے

دُنِیا و مافِیہا بَدَل جانا

duniyaa-o-maa-fiihaa badal jaanaaदुनिया-ओ-मा-फ़ीहा बदल जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُنِیا و مافِیہا بَدَل جانا کے اردو معانی

  • انقلاب عظیم برپا ہونا ، کچھ کا کچھ ہو جانا ، حالات بدل جانا.

Urdu meaning of duniyaa-o-maa-fiihaa badal jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • inqilaab aziim barpa honaa, kuchh ka kuchh ho jaana, haalaat badal jaana

दुनिया-ओ-मा-फ़ीहा बदल जाना के हिंदी अर्थ

  • इन्क़िलाब अज़ीम बरपा होना, कुछ का कुछ हो जाना, हालात बदल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُنِیا و مافِیہا بَدَل جانا

انقلاب عظیم برپا ہونا ، کچھ کا کچھ ہو جانا ، حالات بدل جانا.

دُنِیا و مافِیہا

یہ عالم اور جو کچھ اس میں ہے، دنیا کے سارے متعلقات

دُنِیا و مافِیہا کو بُھول جانا

کسی چیز کا ہوش نہ رہنا.

آب و ہوا بَدَل جانا

موسم یا رُت بدل جانا، موسم کی تاثیر میں فرق آنا

دُنِیا و مافِیہا کو فَراموش کَر دینا

کسی چیز کا ہوش نہ رہنا.

دُنِیا و مافِیہا سے بے خَبَر ہونا

ہر چیز سے بیگانہ ہونا، کسی چیز کا ہوش نہ ہونا.

زَمانے کی آب و ہَوا بَدَل جانا

انقلاب آجانا، حالات کا بدل جانا

دُنِیا و مافِیہا سے بے خَبَر کَر دینا

ہر چیز سے بیگانہ کر دینا ، خبط الحواس بنا دینا.

زَمِین و آسْمان بَدَل جانا

دنیا کے انداز بدل جانا، انقلاب آ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنِیا و مافِیہا بَدَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنِیا و مافِیہا بَدَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone