تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"damn" کے متعقلہ نتائج
damn کے لیے اردو الفاظ
damn کے اردو معانی
اسم، فعل لازم، فعل، فعل متعدی
- پھٹکارنا
- لعنت کرنا
- ملامت کرنا
- مطعون کرنا
- مردود کرنا
- بددعا دینا
- رد کرنا یا مذمت کرنا (جیسے کسی کتاب کو)
- پر ملامت یا پھٹکار لانا
- جہنم واصل کرنا
- برا بھلا کہتے وقت اس لفظ کو استعمال کرنا
- کوسنا
اسم
- سب سے چھوٹا، سب سے ناکارہ ٹکڑا، جیسے شمه
- نفرین
- ہیچ
- پوچ
فعل متعلق، صفت
- لعنت رسیده یا ملامت زده ملعون
فجائیہ
- غصہ یا مایوسی ظاہر کرنے والا کلمۂ بد
damn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, अकर्मक क्रिया, क्रिया, सकर्मक क्रिया
- फटकारना
- लानत करना
- मलामत करना
- मतऊन करना
- मर्दूद करना
- बददुआ देना
- रद्द करना या मुज़म्मत करना (जैसे किसी किताब को
- पर मलामत या फटकार लाना
- जहन्नुम वासिल करना
- बुरा भला कहते वक़्त इस लफ़्ज़ को इस्तिमाल करना
- कोसना
संज्ञा
- सब से छोटा, सब से नाकारा टुकड़ा, जैसे शम्मे
- नफ़रीन
- हीच
- पोच
क्रिया-विशेषण, विशेषण
- लानत रसीदे या मलामत ज़दे मलऊन
विस्मयादिबोधक
- ग़ुस्सा या मायूसी ज़ाहिर करने वाला कलमा-ए-बद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دامَن
کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ
دَم نہیں بدن میں، نام زور آور خاں
بہت دکھاوا کرنا، بدن میں طاقت نہیں مگر بد مزاجی کا یہ حال ہے کہ ہر شخص سے جھگڑا مول لیتے ہیں
دَم نَہ دَرُود لَڑْنے کو مَوجُود
بدن میں طاقت نہیں مگر بد مزاجی کا یہ حال ہے کہ ہر شخص سے جھگڑا مول لیتا ہے
دیمَن
(سالوتری) گھوڑے کے گلے کے نیچے مویہائے پیچدار جن کو ہندی میں بہونری کہتے ہیں جسے مزموم بھی خیال کیا گیا ہے اکثر دیومن کے پاس دوسری بہونری بھی دیکھی گئی اوسکو دیمن کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (damn)
damn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔