تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"daman" کے متعقلہ نتائج
daman کے لیے اردو الفاظ
daman کے اردو معانی
اسم
- دمن
- سستا
- دبر
- شام و فلسطین میں پایا جانے والا خرگوش نما دودھ پلانے والا سم دار میمل جانور، پروکا دیا سیریا کا (Procavia syriaca ) جو بائبل میں ولایتی خرگوش (cony) کے نام سے مذکور ہوا ہے
- اسی جنس کے متعدد دوسرے جانوروں میں سے کوئی
daman के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दमन
- सस्ता
- दबर
- शाम-ओ-फ़लस्तीन में पाया जाने वाला ख़रगोश नुमा दूध पिलाने वाला सिमदार मीमल जानवर, पर वक़्क़ा दिया सीरिया का (Procavia syriaca ) जो बाइबल में वलाएती ख़रगोश (cony) के नाम से मज़कूर हुआ है
- इसी जिन्स के मुतअद्दिद दूसरे जानवरों में से कोई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دامَن
کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ
دیمَن
(سالوتری) گھوڑے کے گلے کے نیچے مویہائے پیچدار جن کو ہندی میں بہونری کہتے ہیں جسے مزموم بھی خیال کیا گیا ہے اکثر دیومن کے پاس دوسری بہونری بھی دیکھی گئی اوسکو دیمن کہتے ہیں.
دامَن کَشاں
ناز و انداز کے ساتھ گریز کرتے ہوئے، معشوقانہ غرور سے بچتے بچاتے، دامن بچاتا ہوا، بے تعلق، یہ خیال رکھ کر چلتا ہوا کہ دوسرے سے اس کا دامن نہ چھو جائے، غروری، گھمنڈی، تکبر والا
دامَن گِیر
دامن پکڑنے والا، دامن سے لگا ہوا (وہ خیال، جذبہ یا مصیبت وغیرہ جو رکاوٹ یا مزاحمت پیدا کرے)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (daman)
daman
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔