تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیمَن" کے متعقلہ نتائج

دیمَن

(سالوتری) گھوڑے کے گلے کے نیچے مویہائے پیچدار جن کو ہندی میں بہونری کہتے ہیں جسے مزموم بھی خیال کیا گیا ہے اکثر دیومن کے پاس دوسری بہونری بھی دیکھی گئی اوسکو دیمن کہتے ہیں.

دامَن

کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ

دِیمان

رک : دیوان.

دمن

چوپایوں کے گوہر وغیرہ کے ڈھیر، کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ

دِمن

چوپایوں کے گوہر وغیرہ کے ڈھیر، کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ

دِیومَن

(سالوتری) گھوڑے کے گلے کے نیچے مویہائے پیچدار جن کو ہندی میں بہونری کہتے ہیں جسے مزموم بھی خیال کیا گیا ہے اکثر دیومن کے پاس دوسری بہونری بھی دیکھی گئی اوسکو دیمن کہتے ہیں.

دامِن

بجلی، برق

دُشمن

جو شخص کسی کی جان مال آبرو وغیرہ کے نقصان کا خواہاں ہو، مخالف، بدخواہ، نقصان پہنچانے والا

دامَن چَلنا

دامن چاک ہونا (دِیوانے پن کی علامت).

دامَن اُٹھنا

دامن اونچا ہونا یا سمٹنا

دامَن لینا

دامن پکڑنا ؛ سہارا لینا .

دامَن دَری

دامن پھاڑنا، خستہ دامنی، دیوانگی

دامَن نِچوڑ دیں تو فَرِشتے وُضو کَریں

خواجہ میر دردؔ کی ایک غزل کا مشہور مصرع ہے، اپنے آپ کو بہت نیک اور شریف پیش کرنے کے موقع مبالغہ کے طور پر بولتے ہیں

دامَن بَھرنا

(کسی چیز سے جو مطلوب ہو) بہرہ ور ہونا، جی بھر کریا اِفراط سے حاصل ہونا یا دینا ۔

دامَن سِینا

رفو کرنا ؛ دیوانگی دُور کرنا، جنون کا مداویٰ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دیمَن کے معانیدیکھیے

دیمَن

deman•देमन

  • Roman
  • Urdu

دیمَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (سالوتری) گھوڑے کے گلے کے نیچے مویہائے پیچدار جن کو ہندی میں بہونری کہتے ہیں جسے مزموم بھی خیال کیا گیا ہے اکثر دیومن کے پاس دوسری بہونری بھی دیکھی گئی اوسکو دیمن کہتے ہیں.

Urdu meaning of deman

  • Roman
  • Urdu

  • (saalo tirii) gho.De ke gale ke niiche maviihaa.e pechdaar jin ko hindii me.n bahuu nirii kahte hai.n jise mazmuum bhii Khyaal kiya gayaa hai aksar devman ke paas duusrii bahuu nirii bhii dekhii ga.ii osko diiman kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone