تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"damn" کے متعقلہ نتائج
damn کے لیے اردو الفاظ
damn کے اردو معانی
فعل
- (اکثر مطلق یا بطور فجائیہ،اظہار ناراضگی کے لیے) کوسنا (کسی شخص یا شے کو):
- جہنم رسید کرنا؛ عذاب یا تباہی چاہنا۔.
- مذمت کرنا، رد کرنا:
- (الف) (عموماً بطور damning صف) ماخوذ کرنے والا (بیان، گواہی وغیرہ) (ب) برباد، خراب کرنا۔:
اسم
- بددعا۔.
- عوام: ذرہ بھر، حقیر مقدار:
- عوام: damned.
damn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- (अक्सर मुतलक़ या बतौर फ़जाईया, इज़हार-ए-नाराज़गी के लिए) कोसना (किसी शख़्स या शय को)
- जहन्नुम रसीद करना; 'अज़ाब या तबाही चाहना
- मज़म्मत करना, रद्द करना
- (अलिफ़) ('उमूमन बतौर damning सफ़) माख़ूज़ करने वाला (बयान, गवाही वग़ैरा) (बे) बर्बाद, ख़राब करना
संज्ञा
- बद्दु'आ
- अवाम : ज़र्रा भर, हक़ीर मिक़दार
- अवाम : damned
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دامَن
کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ
دَم نہیں بدن میں، نام زور آور خاں
بہت دکھاوا کرنا، بدن میں طاقت نہیں مگر بد مزاجی کا یہ حال ہے کہ ہر شخص سے جھگڑا مول لیتے ہیں
دَم نَہ دَرُود لَڑْنے کو مَوجُود
بدن میں طاقت نہیں مگر بد مزاجی کا یہ حال ہے کہ ہر شخص سے جھگڑا مول لیتا ہے
دیمَن
(سالوتری) گھوڑے کے گلے کے نیچے مویہائے پیچدار جن کو ہندی میں بہونری کہتے ہیں جسے مزموم بھی خیال کیا گیا ہے اکثر دیومن کے پاس دوسری بہونری بھی دیکھی گئی اوسکو دیمن کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (damn)
damn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔