تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cress" کے متعقلہ نتائج
cress کے لیے اردو الفاظ
cress کے اردو معانی
اسم
- کاہو
- ہالم
- تره تیزک
- جرجار
- شاہی
- چنسر
- سلاد کے طور پر استعمال ہونے والے مختلف پودوں میں سے کوئی ایک، مثلاً آبی کاہو جو عموماً ندیوں کے پانی پر اگتی ہے اور جس کا مزہ چرپرا ہوتا ہے یا باغ کی کاشت کردہ چھوٹی سلاد
cress के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- काहू
- हालम
- तिरे तीज़क
- जरजार
- शाही
- चनसर
- सलाद के तौर पर इस्तिमाल होने वाले मुख़्तलिफ़ पौदों में से कोई एक, मसलन आबी काहू जो उमूमन नदियों के पानी पर उगती है और जिस का मज़ा चरपरा होता है या बाग़ की काशत करदा छोटी सलाद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cross-fertilize
(کسی پودے یا حیوان کا) کسی دوسری نسل کے پودے یا حیوان سے میل کرانا، پیوند کاری کرنا ۔.
cross-bill
جنس Loxia کا کوئی موٹے جسم کا سُہرا جس کی چونچ کے اوپر اور نیچے کے حصّے ایک دوسرے کی سمت اس طرح مڑے ہوتے ہیں کہ وہ صنوبر کا پھل یا چلغوزہ وغیرہ آسانی سے توڑ لیتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cress)
cress
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔