تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"criss-cross" کے متعقلہ نتائج

criss-cross

آڑِی تِرْچِھی

cross-fertilize

(کسی پودے یا حیوان کا) کسی دوسری نسل کے پودے یا حیوان سے میل کرانا، پیوند کاری کرنا ۔.

cross-fade

ریڈیو: ایک آواز کے تدریجاً دھیما ہونے پر دوسری آواز کو نمایاں کرنا۔.

cross-fertilization

cross-fertilizable

st andrew's cross

حر ف X کی شکل کا کراس یا صلیبی نشان۔.

(red)cross

صلیب سرخ

red cross

Greek cross

double cross

داغا

geneva cross

صلیبِ احمر

cross breed

مَخْلُوط

garden cress

cross-refer

کسی کتاب، مضمون وغیرہ کے ایک حصّے سے دوسرے کی طرف رجوع کرنا۔.

cross-reference

ایک حصّۂ متن سے دوسرے کی طرف رجوع یا حوالہ ۔.

cross-ruff

تاش: آڑیوں کا باری باری اپنے آڑی کے چلے ہوئے پتے پر ترپ لگا کر ہاتھ بنانا۔.

cross-grained

لکڑی کا گُدّا جس میں ایک بے قاعدہ یا زائد رگ ہو۔.

cross-legged

ٹانگ پر ٹانگ رکھے ہوئے ۔.

cross-dating

آثاریات: کسی دوسرے مقام یا سطح سے مقابلہ کرکے تاریخ متعّین کرنا ۔.

cross-voting

اپنی پارٹی کے علاوہ کسی پارٹی یا مختلف پارٹیوں کو ووٹ دینا ۔.

cross-eyed

بھینگا ،احول جس کی ایک یا دونوں آنکھیں مستقلاً اندر یا ناک کی سمت پھری ہوں۔.

cross-bedding

ارضیات: چٹان کے اندر تہوں کے نشان،جنھیں false bedding بھی کہتے ہیں۔.

cross-question

جرَح کَرنا

cross-file

cross-fertile

cross-dress

noughts and crosses

برط بچوں کا ایک کھیل جس میں کاغذ پر نو خانوں کے ایک چوکھٹے میں تین مسلسل صفر یا تین مسلسل کاٹے کے نشان بنانے والا جیت جاتا ہے ۔.

cross-head

بھاپ کے انجن میں پسٹن یا فشارے کے بازو اور اتصالی ڈنڈے کو ملانے والی سلاخ۔.

cross-heading

اخبار وغیرہ میں مضمون کا عنوان جو کالم کے ساتھ عرضاً چھپا ہو۔.

cross one's path

station of the cross

رومن کیتھلک کلیسا حضرت عیسیٰؑ کے مصائب پرمبنی عموماً ۱۴ تصاویر میں سے کو ئی جن کے سامنے کھڑے ہوکر بعض گرجائوں میں عبادت کی جاتی ہے۔.

sign of the cross

عیسائیت کا صلیبی نشان جو عبادات میں یا برکت کے لیے ہاتھ کو ماتھے سے سینے تک اور پھر دونوں کاندھوں تک لے جاکر یا ہوا میں فرضی طور پر بنایا جاتا ہے۔.

وِکْٹورِیا کراس

(انگ) ایک اعزازی تمغہ، جس پر صلیب کی شکل بنی ہوتی ہے اور کسی بہادرانہ کام کے صلہ میں بادشاہ کی طرف سے دیا جاتا ہے

crisis

بُحْران

crasis

دو متصل حروف علّت کا قدیم یونانی میں ایک طویل صوتیے یا دہرے حرف علّت میں بدل جانا ۔.

croesus

مالدار آدمی، اپنے وقت کا قارون۔ [ چھٹی صدی ق م میں ایشیائے کو چک کے حکمراں کا نام].

cross

چِڑْچِڑا

crises

نازک وقت

cuirass

سینے کے ساتھ کمر کو ڈھکنے والی زرہ جس کے دونوں حصّے ایک دوسرے کے ساتھ بندھے ہوتے تھے۔.

cress

صلیب نما پودوں میں سے کوئی جن کے چرپرے پتے کھائے جاتے ہیں، مثلاً آبی سلاد۔.

caress

پِیار

crass

بَھدّا

wall cress

جنس ARABIS کا سفید یا گلابی پھولوں کا پودا۔.

george cross

(برطانیہ میں) بہادری کا غیر فوجی افراد کو دیا جانے والا انعام جو ۱۹۴۰ء میں شاہ جارج ششم کے عہد میں جاری ہوا۔.

winter cress

سرمائی چنسر،جنس Barbarea کا کوئی کڑوا چنسر، جرجار۔.

tau cross

حرف T کی شکل کا صلیبی نشان ۔.

southern cross

نصف کرۂ جنوبی کا چھوٹا لیکن نمایاں آسمانی جُھرمٹ جو صلیبی شکل میں قیاس کیا جاتا ہے، صلیب جنوبی۔.

pectoral cross

صلیب صدر

cross action

جوابی مقدمہ

latin cross

لاطينی صَليب

cross section

cross street

cross bun

cross examination

باز پُرْس

celtic cross

صلیبی وضع

st anthony cross

حرف T کی شکل کا صلیبی نشان۔.

کِراس کَرنا

(چیک پر) دو آری لکیریں کھینچنا تا کہ رقم کسی کے کھاتے ہی میں جمع ہوسکے.

hot cross bun

رول جِس پر صلیب کا نقش جمایا جاتا ہے خصوصاً لینٹ کے دوران کھانے کے لیے

cross-country

کھیتوں، میدانوں پر یا ان سے متعلق ۔.

criss-cross کے لیے اردو الفاظ

criss-cross

ˈkrɪs.krɒs

criss-cross کے اردو معانی

اسم

  • کرم کانٹے
  • ٹیڑھی ترچھی لکیریں
  • چلیپا
  • اس شخص کا بنایا ہوا آڑی ترچھی لکیروں کا نشان جو لکھ نہیں سکتا
  • بچوں کا کھیل
  • ٹک ٹیک ٹو
  • آڑی ترچھی لکیروں یا لہروں کا جال

صفت

  • چلیپائی: آڑی ترچھی
  • متقاطع
  • ایک دوسرے کا راستہ کاٹتے ہوئے

فعل متعلق

  • آڑے ترچھے طریقے سے متقاطع طور پر
  • چلیپائی انداز میں

فعل لازم، فعل متعدی

  • متقاطع لکیریں بنانا یا ایسی لکیروں سے نشان لگانا
  • آڑی ترچھی لکیریں بنانا
  • کرم کانٹے بنانا

criss-cross के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • करम कांटे
  • टेढ़ी तिरछी लकीरें
  • चलीपा
  • इस शख़्स का बनाया हुआ आड़ी तिरछी लकीरों का निशान जो लिख नहीं सकता
  • बच्चों का खेल
  • टुक टेक टू
  • आड़ी तिरछी लकीरों या लहरों का जाल

विशेषण

  • चलीपाई: आड़ी तिरछी
  • मतिका ता
  • एक दूसरे का रास्ता काटते हुए

क्रिया-विशेषण

  • आड़े तिर्छे तरीक़े से मतिका ता तौर पर
  • चलीपाई अंदाज़ में

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • मतिका ता लकीरें बनाना या ऐसी लकीरों से निशान लगाना
  • आड़ी तिरछी लकीरें बनाना
  • करम कांटे बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

criss-cross

آڑِی تِرْچِھی

cross-fertilize

(کسی پودے یا حیوان کا) کسی دوسری نسل کے پودے یا حیوان سے میل کرانا، پیوند کاری کرنا ۔.

cross-fade

ریڈیو: ایک آواز کے تدریجاً دھیما ہونے پر دوسری آواز کو نمایاں کرنا۔.

cross-fertilization

cross-fertilizable

st andrew's cross

حر ف X کی شکل کا کراس یا صلیبی نشان۔.

(red)cross

صلیب سرخ

red cross

Greek cross

double cross

داغا

geneva cross

صلیبِ احمر

cross breed

مَخْلُوط

garden cress

cross-refer

کسی کتاب، مضمون وغیرہ کے ایک حصّے سے دوسرے کی طرف رجوع کرنا۔.

cross-reference

ایک حصّۂ متن سے دوسرے کی طرف رجوع یا حوالہ ۔.

cross-ruff

تاش: آڑیوں کا باری باری اپنے آڑی کے چلے ہوئے پتے پر ترپ لگا کر ہاتھ بنانا۔.

cross-grained

لکڑی کا گُدّا جس میں ایک بے قاعدہ یا زائد رگ ہو۔.

cross-legged

ٹانگ پر ٹانگ رکھے ہوئے ۔.

cross-dating

آثاریات: کسی دوسرے مقام یا سطح سے مقابلہ کرکے تاریخ متعّین کرنا ۔.

cross-voting

اپنی پارٹی کے علاوہ کسی پارٹی یا مختلف پارٹیوں کو ووٹ دینا ۔.

cross-eyed

بھینگا ،احول جس کی ایک یا دونوں آنکھیں مستقلاً اندر یا ناک کی سمت پھری ہوں۔.

cross-bedding

ارضیات: چٹان کے اندر تہوں کے نشان،جنھیں false bedding بھی کہتے ہیں۔.

cross-question

جرَح کَرنا

cross-file

cross-fertile

cross-dress

noughts and crosses

برط بچوں کا ایک کھیل جس میں کاغذ پر نو خانوں کے ایک چوکھٹے میں تین مسلسل صفر یا تین مسلسل کاٹے کے نشان بنانے والا جیت جاتا ہے ۔.

cross-head

بھاپ کے انجن میں پسٹن یا فشارے کے بازو اور اتصالی ڈنڈے کو ملانے والی سلاخ۔.

cross-heading

اخبار وغیرہ میں مضمون کا عنوان جو کالم کے ساتھ عرضاً چھپا ہو۔.

cross one's path

station of the cross

رومن کیتھلک کلیسا حضرت عیسیٰؑ کے مصائب پرمبنی عموماً ۱۴ تصاویر میں سے کو ئی جن کے سامنے کھڑے ہوکر بعض گرجائوں میں عبادت کی جاتی ہے۔.

sign of the cross

عیسائیت کا صلیبی نشان جو عبادات میں یا برکت کے لیے ہاتھ کو ماتھے سے سینے تک اور پھر دونوں کاندھوں تک لے جاکر یا ہوا میں فرضی طور پر بنایا جاتا ہے۔.

وِکْٹورِیا کراس

(انگ) ایک اعزازی تمغہ، جس پر صلیب کی شکل بنی ہوتی ہے اور کسی بہادرانہ کام کے صلہ میں بادشاہ کی طرف سے دیا جاتا ہے

crisis

بُحْران

crasis

دو متصل حروف علّت کا قدیم یونانی میں ایک طویل صوتیے یا دہرے حرف علّت میں بدل جانا ۔.

croesus

مالدار آدمی، اپنے وقت کا قارون۔ [ چھٹی صدی ق م میں ایشیائے کو چک کے حکمراں کا نام].

cross

چِڑْچِڑا

crises

نازک وقت

cuirass

سینے کے ساتھ کمر کو ڈھکنے والی زرہ جس کے دونوں حصّے ایک دوسرے کے ساتھ بندھے ہوتے تھے۔.

cress

صلیب نما پودوں میں سے کوئی جن کے چرپرے پتے کھائے جاتے ہیں، مثلاً آبی سلاد۔.

caress

پِیار

crass

بَھدّا

wall cress

جنس ARABIS کا سفید یا گلابی پھولوں کا پودا۔.

george cross

(برطانیہ میں) بہادری کا غیر فوجی افراد کو دیا جانے والا انعام جو ۱۹۴۰ء میں شاہ جارج ششم کے عہد میں جاری ہوا۔.

winter cress

سرمائی چنسر،جنس Barbarea کا کوئی کڑوا چنسر، جرجار۔.

tau cross

حرف T کی شکل کا صلیبی نشان ۔.

southern cross

نصف کرۂ جنوبی کا چھوٹا لیکن نمایاں آسمانی جُھرمٹ جو صلیبی شکل میں قیاس کیا جاتا ہے، صلیب جنوبی۔.

pectoral cross

صلیب صدر

cross action

جوابی مقدمہ

latin cross

لاطينی صَليب

cross section

cross street

cross bun

cross examination

باز پُرْس

celtic cross

صلیبی وضع

st anthony cross

حرف T کی شکل کا صلیبی نشان۔.

کِراس کَرنا

(چیک پر) دو آری لکیریں کھینچنا تا کہ رقم کسی کے کھاتے ہی میں جمع ہوسکے.

hot cross bun

رول جِس پر صلیب کا نقش جمایا جاتا ہے خصوصاً لینٹ کے دوران کھانے کے لیے

cross-country

کھیتوں، میدانوں پر یا ان سے متعلق ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (criss-cross)

نام

ای-میل

تبصرہ

criss-cross

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone