تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crisis" کے متعقلہ نتائج
crisis کے لیے اردو الفاظ
crisis کے اردو معانی
اسم
- بحران
- نازک وقت
- پیچیدگی
- خطرناک موقع یا حالت
- بیماری میں ایسی تبدیلی جو شفا یا موت کی علامت ہو
- فیصلہ کن مرحلہ یا وہ نقطہ جس پر کوئی معاملہ اپنی انتہا تک پہنچ چکا ہو اور اب اس کا اختتام یا اس میں کوئی بنیادی تبدیلی ناگزیر ہو
- فیصلہ کن موڑ
- آزمائش کا وقت
- آفت
- مرحله
- پیچیدگی
- قضیه
crisis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोहरान
- नाज़ुक वक़्त
- पेचीदगी
- ख़तरनाक मौक़ा या हालत
- बीमारी में ऐसी तबदीली जो शिफ़ा या मौत की अलामत हो
- फ़ैसलाकुन मरहला या वो नुक़्ता जिस पर कोई मुआमला अपनी इंतिहा तक पहुंच चुका हो और अब इस का इख़तताम या इस में कोई बुनियादी तबदीली नागुज़ीर हो
- फ़ैसलाकुन मोड़
- आज़माईश का वक़्त
- आफ़त
- मरहले
- पेचीदगी
- क़ज़ीए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cross-fertilize
(کسی پودے یا حیوان کا) کسی دوسری نسل کے پودے یا حیوان سے میل کرانا، پیوند کاری کرنا ۔.
cross-bill
جنس Loxia کا کوئی موٹے جسم کا سُہرا جس کی چونچ کے اوپر اور نیچے کے حصّے ایک دوسرے کی سمت اس طرح مڑے ہوتے ہیں کہ وہ صنوبر کا پھل یا چلغوزہ وغیرہ آسانی سے توڑ لیتا ہے۔.
cross-grain
(الف) (لکڑی کے تنے یا گّدے) کی کوئی رگ یا دھاری جو مستقل قدرتی رگوں کے علاوہ یا بر خلاف ہو۔.
cross-bench
برط پارلیمنٹ کی ایک نشست (اب صرف دارالامرا میں ) جس پر وہ رکن بیٹھتا ہے جو کسی سیاسی پارٹی کی ہدایت کا پابند نہ ہو ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (crisis)
crisis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔