تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِراس کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کِراس کَرنا

(چیک پر) دو آری لکیریں کھینچنا تا کہ رقم کسی کے کھاتے ہی میں جمع ہوسکے.

کَراو کَرنا

بیوہ کے ساتھ بیاہ کرنا، رانڈ کو گھر میں ڈالنا، اوڑھنا اڑھانا، رانڈ عورت کا کسی مرد کے ساتھ خود نکاح پڑھا لینا، بیوہ کا کسی کے گھر میں پڑ جانا

کَراہا کرنا

۔(ھ) آہ آہ کرنا۔ درد ناک آواز سے۔ ؎ ؎

کَراہَت کَرنا

متنفّر ہونا، بیزار ہونا، گِھن کھانا.

کَرا

کا.

کَرَع

वर्षा का रुका हुआ पानी, तालाब आदि में मुँह से पानी पीना, (वि.) पतली पिंडलियोंवाला।

کَراؤ

رک کراو

کُرْسی نَشِین کَرْنا

کرسی پر بٹھانا کسی بلند مقام تک پہونچانا اعلیٰ عہدے پر فائز کرنا ، مرتبہ دینا .

کِیا کَرایا

اختتام کو پہنچایا ہُوا

کِیا کَرْنا

علی الاتّصال یا ہمیشہ کوئی کام کرنا

کُراع

گائے یا بکری کی ٹانگ کا نچلا حصہّ، یعنی پنڈلی یا اس کا پتلا حصّہ

کَرّا

(ٹھگی کے اُلو کی آواز شگون کا نام (بعض ٹھگ اس کو ٹھا کر کہتے ہیں)

کِرا

किराया, भाड़ा।।

کَرا دینا

جادو ٹونا کرادینا، سفلی عمل کرانا.

کُرّا

(چڑی ماری) پرند کے پھیپھڑوں کی بیماری جو کھان٘سی کی طرح ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِراس کَرنا کے معانیدیکھیے

کِراس کَرنا

cross karnaa•क्रॉस करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِراس کَرنا کے اردو معانی

  • (چیک پر) دو آری لکیریں کھینچنا تا کہ رقم کسی کے کھاتے ہی میں جمع ہوسکے.
  • (دو نسلوں کا) باہم جوڑ لگانا یا ملانا ، دوغلا ہونا نیز جفت کرنا.
  • (لکیروں کا ایک دوسرے کو) قطع کرنا ، کاٹنا.
  • پار کرنا ،عبور کرنا نیز کسی سے آگے نکل جانا.

Urdu meaning of cross karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (chaik par) do aarii lakiire.n khiinchnaataa ki raqam kisii ke khaate hii me.n jamaa hoske
  • (do naslo.n ka) baaham jo.D lagaanaa ya milaana, doGlaa honaa niiz jupht karnaa
  • (lakiiro.n ka ek duusre ko) qataa karnaa, kaaTnaa
  • paar karnaa, ubuur karnaa niiz kisii se aage nikal jaana

क्रॉस करना के हिंदी अर्थ

  • (चैक पर) दो आरी लकीरें खींचनाता कि रक़म किसी के खाते ही में जमा हो सके
  • ۱. (दो नसलों का) बाहम जोड़ लगाना या मिलाना, दोगला होना नीज़ जुफ़्त करना
  • ۲. (लकीरों का एक दूसरे को) क़ता करना, काटना
  • ۳. पार करना,उबूर करना नीज़ किसी से आगे निकल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِراس کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِراس کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone