تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cuirass" کے متعقلہ نتائج

cuirass

سینے کے ساتھ کمر کو ڈھکنے والی زرہ جس کے دونوں حصّے ایک دوسرے کے ساتھ بندھے ہوتے تھے۔.

currish

کتے جیسا، کٹ کھنا۔.

cuirassier

پہنے ہوئے زرہ پوش گھڑ سوار فوجی۔.

خَدْشَہ

فکر، اندیشہ، کھٹکا، دھڑکا

کُرْسی

لکڑی، لوہے وغیرہ کی چیز جس پر بیٹھتے ہیں اس کے چار پائے دو بازو اور پشت ہوتی ہے، بعض قسموں میں بازو نہیں ہوتے، بیٹھنے کی جگہ بیت وغیرہ سے بنی ہوتی ہے، اچھی قسموں میں گدے لگے ہوتے ہیں، بید یا لکڑی کی کرسی

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قدسیاں

جو شہ پر رتن دھن لگی وارنے سو قدسیاں لگے بہشت سنگارنے

کُرّاسَہ

کتاب کا ایک جزو، شمارہ

کُرّاثی

زمرّد کی ایک قسم جو لہسن یا پیاز کے پتّے کی رنگت کا ہوتا ہے.

کِھرْسا

(گھوسی) گائے یا بھینس وغیرہ کے حمل کے زمانہ کا دودھ جو تھنوں میں آجاتا ہے نیز بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے گلورا نیا دودھ ، پیوسی کھیس.

قُدْسِیَّہ

قدسی (رک) سے منسوب یا متعلق ، فرشتوں کا سا ، پاکبازانہ ؛ پاک عورت ، قدسی صفات رکھنے والی .

کُرَس

گوبر .

کُرّاث

ایک قسم کا ساگ، گندنا، مارچوبہ

قُدُّوسی

فرشتہ .

قُرَشی

قریش سے منسوب، قریش کے خاندان کا، قریشی

cuirass کے لیے اردو الفاظ

cuirass

cuirass کے اردو معانی

اسم

  • چار آئینه
  • جوشن
  • زرہ بکتر
  • دھڑ کو ڈھانپنے والی لوہے کی چادر
  • زنانہ سینہ بند یا صدری
  • زرہ سینہ
  • صدار

فعل متعدی

  • زرہ بکتر پہننا یا پہنانا

cuirass के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चार आईने
  • जौशन
  • ज़रा बक्तर
  • धड़ को ढांपने वाली लोहे की चादर
  • ज़नाना सीना बंद या सदरी
  • ज़रा सीना
  • सुदार

सकर्मक क्रिया

  • ज़रा बक्तर पहनना या पहनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cuirass)

نام

ای-میل

تبصرہ

cuirass

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone