تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cotton" کے متعقلہ نتائج
cotton کے لیے اردو الفاظ
cotton کے اردو معانی
اسم
- روئی
- کپاس
- سوت
- نرم اور سفید روئیں دار ریشے جو منطقۂ حارہ میں پیدا ہونے والے جنس کپاس (Gossypium) کے فصلی پودے کے بیجوں سے حاصل کیے جاتے ہیں اور ان ریشوں سے دھاگا اور کپڑا بنتا ہے
- کپاس کا پودا جس سے روئی حاصل ہوتی ہے، مثلا ’’پہاڑی روئی‘‘ (G. hirsutum) یا ’’بحری جزیرے کی روئی‘‘ (G. barbadense)
- کپاس کے پودے مجموعی طور پر، مثلاً کپاس کی کاشت کردہ فصل
- روئی کا بنا ہوا کپڑا یا تاگا
- کوئی بھی نرم اور روئیں دار مادہ جو روئی سے مشابہ ہو، مگر کپاس کے علاوہ کسی اور پودے سے حاصل ہوتا ہو
- پنبہ
- قطن
فعل لازم
- (بول چال) بھائی چارہ کرنا
- متفق ہونا یا مل جانا
- ہم رائے ہونا
- ہم آہنگ ہونا
- کسی کا ہو رہنا
cotton के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रवी
- कपास
- स्वत
- नरम और सफ़ैद रोईं दार रेशे जो मंतिक़ा-ए-हार्रा में पैदा होने वाले जिन्स कपास (Gossypium) के फ़सली पौदे के बीजों से हासिल किए जाते हैं और उन रेशों से धागा और कपड़ा बनता है
- कपास का पौदा जिस से रवी हासिल होती है, मसला ''पहाड़ी रवी'' (G. hirsutum) या ''बहरी जज़ीरे की रवी'' (G. barbadense
- कपास के पौदे मजमूई तौर पर, मसलन कपास की काशत करदा फ़सल
- रवी का बना हुआ कपड़ा या तागा
- कोई भी नरम और रोईं दार माद्दा जो रवी से मुशाबेह हो, मगर कपास के इलावा किसी और पौदे से हासिल होता हो
- पुंबा
- क़ुतन
अकर्मक क्रिया
- (बोल चाल) भाई चारा करना
- मुत्तफ़िक़ होना या मिल जाना
- हम राय होना
- हम आहंग होना
- किसी का हो रहना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cotton)
cotton
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔