تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"citation" کے متعقلہ نتائج

citation

حَوالَہ

خَتّانَہ

ختنہ کرنے والی عورت.

خَتّانی

ختنہ کرنے کا کام.

خَطَّین

دو خط ، دو لکیریں

قاطِعَۃً

قطعی طور پر ، یقیناً.

خَتّان

ختنہ کرنے والا

کُٹَّن

کُٹنا، قُرمساق، قلتبان، (مجازاً) باجی، پست فطرت رکھنے والا

شَرْعی کُٹَّن

(بازاری) عقد نکاح بان٘دھنے والا، قاضی ؛ ماں باپ ، والدین.

مُسْتَقِیمَتُ الْخَطَّین

زاوِیَۂ مُسْتَقِیمُ الخَطَّین

وہ زاویہ جو سطحِ مستوی پر دو سیدھے خطوں کے مِلنے سے پیدا ہو.

کَٹِھن پَن

دشواری ، سختی ، سنگدلی ، بے رحمی ، سفّاکی.

مُسْتَقِیمَۃُ الْخَطَّین

(اقلیدس) جس کے دو متوازی خط مستقیم ہوں، خط مستقیم یا خطوط مستقیم کا

کِتَئِیں

کے لیے ؛ کو ؛ کے ساتھ.

قَِطْعَاْتِی

قطعات سے منسوب، قطعات سے متعلق، قطعہ دارانہ

قَِطْعَاْتِیْ گُچَّھا

(تشریح) چھوٹی شریانوں کا قطعہ دار گچھا

citation کے لیے اردو الفاظ

citation

saɪˈteɪ.ʃən

citation کے اردو معانی

اسم

  • سمن
  • طلبی کا اطلاع نامہ
  • طلبی
  • حوالہ
  • قول
  • مقوله
  • ذکر
  • نظیر
  • حاضر ہونے کے لیے سرکاری حکم نامہ، مثلاً عدالت میں حاضری یا طلبی کا حکم
  • اعلیٰ کارکردگی پر خراج تحسین کی عبارت
  • اعتراف خدمات
  • کسی کتاب یا شخص کی عبارت یا قول کو نقل کرنے کا عمل
  • نقل کی ہوئی عبارت یا الفاظ
  • اقتباس
  • تحشیہ
  • (عسکری) کسی سپاہی یا فوجی یونٹ کے غیر معمولی کارنامے کا تعریفی ذکر

citation के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सुमन
  • तलबी का इत्तिलानामा
  • तलबी
  • हवाला
  • क़ौल
  • मक़ूले
  • ज़िक्र
  • नज़ीर
  • हाज़िर होने के लिए सरकारी हुक्मनामा, मसलन अदालत में हाज़िरी या तलबी का हुक्म
  • आला कारकर्दगी पर ख़िराज-ए-तहिसीन की इबारत
  • एतराफ़ ख़िदमात
  • किसी किताब या शख़्स की इबारत या क़ौल को नक़ल करने का अमल
  • नक़ल की हुई इबारत या अलफ़ाज़
  • इक़तिबास
  • तहशीह
  • (अस्करी) किसी सिपाही या फ़ौजी यूनिट के ग़ैरमामूली कारनामे का तारीफ़ी ज़िक्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (citation)

نام

ای-میل

تبصرہ

citation

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone