تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"catatonia" کے متعقلہ نتائج

catatonia

شیزوفرینیا(شقاق ذہنی) یا دو نُفسی کا عارضہ جس کے ساتھ باری باری سکتہ اور تشنّج طاری ہو۔.

catatonia کے لیے اردو الفاظ

catatonia

catatonia کے اردو معانی

اسم

  • کیٹے ٹونیا
  • غشی
  • سکتہ، جسمانی تحرک کے تعطل کی حالت جس میں مرضی سے حرکت کرنے کی طاقت سلب ہو جاتی ہے
  • سکتے کی حالت
  • (نفسیاتی علاج) بلاہت متبادرہ یا پراگندہ ذہنی کی اجتماعی علامات میں سے ایک علامت جس میں مریض کے رگ پٹھے سخت ہو جاتے ہیں اور اس پر وقفے وقفے سے بے ہوشی / غفلت اور ہیجان کی کیفیت طاری ہوتی رہتی ہے
  • بدحواسی
  • پراگندہ ذہنی

catatonia के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कीटे टोनया
  • ग़शी
  • सकता, जिस्मानी तहर्रुक के तात्तुल की हालत जिस में मर्ज़ी से हरकत करने की ताक़त सल्ब हो जाती है
  • सकते की हालत
  • (नफ़सियाती ईलाज) बलाहत मतबादरा या परागंदा ज़हनी की इजतिमाई अलामात में से एक अलामत जिस में मरीज़ के रग पट्ठे सख़्त हो जाते हैं और इस पर वक़फ़े वक़फ़े से बेहोशी / ग़फ़लत और हैजान की कैफ़ीयत तारी होती रहती है
  • बदहवासी
  • परागंदा ज़हनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

catatonia

شیزوفرینیا(شقاق ذہنی) یا دو نُفسی کا عارضہ جس کے ساتھ باری باری سکتہ اور تشنّج طاری ہو۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (catatonia)

نام

ای-میل

تبصرہ

catatonia

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone