تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cotton candy" کے متعقلہ نتائج

cotton candy

کانوں

کان (رک) کی جمع نیز حالتِ مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

cañon

کا متبادل۔.

کوئِلوں کی دَلّالی میں مُنْہ بھی کالا کَپڑے بھی کالے

برے کام میں پڑنے سے انجام بدنامی ہے

قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر

بیش قیمت چیز کے ضائع ہونے کا افسوس نہیں کرتے اور ادنیٰ کم قیمت چیز پر اتنا خیال اور اہتمام کرتے ہیں، قند کے بجائے اشرفیاں لُٹیں بھی بولتے ہیں

کانوں سُنی

خود اپنے کان سے سنی ہوئی (بات) ، شنیدہ.

کانوں کان

(کسی دوسرے کے کان میں خبر یا آواز پہنچانے کی تاکید کے موقع پر) مطلق، ہرگز

کانوں کانوں

کوّے کی آواز.

کَڑے کوسوں

بہت دُور ، دور دراز.

کانوں کے پَتّے

ایک قسم کا زیور جو عورتیں کان میں پہنتی ہیں ؎

کَنّوں سے جانا

ناراض ہو جانا ، کٹ جانا.

کانوں تَکْ رَہْنا

بات کو اپنے تک رکھنا ، بات کو راز رکھنا ، کسی کو بات کی خبر نہ ہونے دینا.

کانوں آ لَگْنا

سرگوشی کرنا ، کان پھوسی کرنا ، کانوں میں باتیں کرنا.

کانوں تَک جانا

سن لینا، کوئی بات سنائی دینا، سُن پڑنا

کانوں نَہیں سُنی

۔ایسا کبھی نہیں سنا۔ ؎

cotton candy کے لیے اردو الفاظ

cotton candy

cotton candy کے اردو معانی

اسم

  • قطنی مٹھائی
  • پنبہ مٹھائی
  • بڑھیا کا کاتا
  • ایک مٹھائی، جو شکر کی گاڑھی چاشنی پھینٹ کر تاروں کی شکل میں چھڑی پر لپٹی جاتی ہے یا کاغذی مخروطہ / تکون میں رکھی جاتی ہے

cotton candy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़ुतनी मिठाई
  • पुंबा मिठाई
  • बढ़िया का काता
  • एक मिठाई, जो शुक्र की गाड़ी चाशनी फेंट कर तारों की शक्ल में छड़ी पर लिपटी जाती है या काग़ज़ी मख़र वित्ता / तकव्वुन में रखी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cotton candy)

نام

ای-میل

تبصرہ

cotton candy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone