تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cutting" کے متعقلہ نتائج
cutting کے لیے اردو الفاظ
cutting کے اردو معانی
اسم
- کترن
- کٹائی
- چھیلن
- کاٹنے والے آدمی یا شے کا عمل
- کاٹ کر الگ کی گئی چیز
- بونے کے لیے درخت سے کاٹی گئی چھوٹی شاخ یا اکھوا
- ایک بار کی ریکارڈنگ
- کترائی
- تراش
- کاٹ
- (برطانوی) اخبار سے خبر کا تراشه یا کترن
- کاٹ کر بنائی ہوئی کوئی چیز
- اونچی جگہ یا ٹیلے کو سڑک کے لیے ہموار کرنے کی غرض سے کھدائی یا کٹائی
- چھپٹی
- قتلہ
- قلم تراش
- تخفیف
- کمی
صفت
- چبھنی
- کٹائی کے متعلق یا کٹائی سے تقسیم شدہ
- کاٹنے یا چبھنے والی، جیسے ٹھنڈی ہوا
- احساسات کو شدت سے مجروح کرنے والا، جیسے کوئی طنز
- چبھتی یا سخت (بات)
- کٹیلی
cutting के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कतरण
- कटाई
- छीलन
- काटने वाले आदमी या शैय का अमल
- काट कर अलग की गई चीज़
- बौने के लिए दरख़्त से काटी गई छोटी शाख़ या अख्वा
- एक बार की रिकार्डिंग
- कतराई
- तराश
- काट
- (बर्तानवी) अख़बार से ख़बर का तराशे या कतरण
- काट कर बनाई हुई कोई चीज़
- ऊंची जगह या टीले को सड़क के लिए हमवार करने की ग़रज़ से खुदाई या कटाई
- छ्पटी
- क़तला
- क़लम तराश
- तख़फ़ीफ़
- कमी
विशेषण
- चुभनी
- कटाई के मुताल्लिक़ या कटाई से तक़सीम शूदा
- काटने या चुभने वाली, जैसे ठंडी हुआ
- एहसासात को शिद्दत से मजरूह करने वाला, जैसे कोई तंज़
- चुभती या सख़्त (बात
- कटीली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cutting)
cutting
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔