تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cot" کے متعقلہ نتائج
cot کے لیے اردو الفاظ
cot کے اردو معانی
اسم
- کھاٹ
- کھولی
- چار پائی
- چوکھٹے پر پھیلا کر لگائی ہوئی کینوس یا دری کی سفری پلنگڑی
- ہلکی کھاٹ
- (برطانوی) بچے کا چھوٹا کھٹولا یا گہوارہ
- (جہاز رانی) کینوس کا جھولا بستر
اسم
- کٹیا
- جھونپڑی
- چھوٹا مکان یا غریب خانہ
- سر چھپانے کے لیے چھپر
- چھتری
- باڑا
- اسارا
- میان یا غلاف
- انگشت پوش
cot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खाट
- खोली
- चारपाई
- चौखटे पर फैला कर लगाई हुई कैनवस या दरी की सफ़री पलंगड़ी
- हल्की खाट
- (बर्तानवी) बच्चे का छोटा खटोला या गहवारा
- (जहाज़रानी) कैनवस का झूला बिस्तर
संज्ञा
- कुटिया
- झोंपड़ी
- छोटा मकान या ग़रीबख़ाना
- सर छिपाने के लिए छप्पर
- छतरी
- बाड़ा
- उसारा
- मियान या ग़लाफ़
- अंगुश्त पोश
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
coot
بول چال: جنس Fulica فلیکا کا ایک سیاہ آبی پرندہ، خصوصاً جس کی چونچ کا اوپر کا حصّہ پچھلی طرف نکلا ہوا ہوتا ہے اور ماتھے پر ایک سفید پٹّی کی طرح نظر آتا ہے۔.
cotangent
اقلیدس: (مثلث قائم الزاویہ میں) زاویہ حادّہ کے متصل ضلع اور اس کے مقابل کے ضلعے کا باہمی تناسب۔.
coterminous
(اکثر قبل with ) متّصل،متوازی ضلع یا سرحد رکھنے والے متحد الحدود، نیز مجازاً معاصر، ہم معنی۔.
ctenophore
ٹینوفور (کنگھی نما خول والے) ٹینوفور گروہ کا کوئی سمندری حیوان جس کا جسم فالودہ مچھلی (نجم البحر) کی طرح ہوتا ہے اور اس پر کنگھی نما خاروں کی قطاریں، جیسے سمندری ٹپاری۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cot)
cot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔