تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chump" کے متعقلہ نتائج
chump کے لیے اردو الفاظ
chump کے اردو معانی
اسم
- بول چال: گھامڑ.
- برط گوشت کی ران (خصوصاً برّے یا بکری کی).
- لکڑی کا چھوٹا دبیز کندہ.
- عوام: برط سر، کھوپڑی.
chump के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: घामड़
- बरत गोश्त की रान (ख़ुसूसन बुरे या बिक्री की)
- लक्कड़ी का छोटा दुबैज़ कुंदा
- अवाम: बरत सर, खोपड़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَمْپا کَلی
گلے کے ایک زیور کا نام جس کے دانے چمپا کی کلیوں سے مشابہ ہوتے ہیں، جن دانوں کے سروں پر خوشنمائی کے لئے چھوٹے چھوٹے چان٘د سے لٹکا دیے جائیں، اسے چان٘دار چمپا کلی کہتے ہیں
چَمْپا
۱. ایک درخت جس کے پھول سفیدی لیے ہوئے زرد رن٘گ کے نہایت خوشبودار ہوتے ہیں، لاط: Michelia Champaca.
champerty
قانون: نا واجب معاہدہ جس میں کوئی شخص مقدمے کا فریق نہ ہو، اس بنا پر اخراجات اٹھائے کہ کامیابی کی صورت میں متنازعہ فیہ املاک میں حصّہ بٹائے گا.
چَن٘پَلَہ
ایک پھول جو گلدستے کی مانند ہوتا ہے (اس کی پتیاں برگ چار مغز سے مشابہ ہوتی ہیں درخت کی چھال کو پانی میں جوش دینے سے پانی کا رن٘گ سرخ ہو جاتا ہے درخت زیادہ تر کوہسار میں پایا جاتا ہے اور اس کی لکڑی شمع کی طرح جلتی ہے درخت دو سال میں پھولتا ہے) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chump)
chump
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔