تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمْپَت" کے متعقلہ نتائج

چَمْپَت

غائب، پوشیدہ، نظروں سے اوجھل، مفرور

چَمْپَت ہونا

غائب ہوجانا، چھپ جانا

چَمْپَت ہوجانا

غائب ہوجانا، چھپ جانا

چَمْپَت بَنْنا

غائب ہونا، بھاگ جانا، غیر حاضر ہونا.

چَمْپی

چھپ کر، راز داری کے ساتھ، خفیہ طور پر.

چَمْپو

بڑی کشتی

چَمْپا

۱. ایک درخت جس کے پھول سفیدی لیے ہوئے زرد رن٘گ کے نہایت خوشبودار ہوتے ہیں، لاط: Michelia Champaca.

چَمْپَک

رک: چمپا.

چَن٘پَت

چمپت

چپت

رک : چپٹی، مرکبات میں مستعمل

چَمَت

معجزہ، محیّرالعقول بات.

چَمْپ

پہاڑی آبنوس، لاط: Bauhinia Varieguta.

چِھپْت

رُج کی زیادتی کے باعث دل کو (اگر) ایک چیز ہو تسکین نہیں ہوتی.

چِت پِت

دھبّے والا، داغ دار

چَمْپَئی

چمپا کے پھول کے رن٘گ کا، ہلکی زردی یا سنہرا پن لیے ہوئے رن٘گ کا، چمپائی، چمپئی

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْپَت کے معانیدیکھیے

چَمْپَت

champat•चम्पत

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَمْپَت کے اردو معانی

صفت

  • غائب، پوشیدہ، نظروں سے اوجھل، مفرور

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چَن٘پَت

چمپت

شعر

Urdu meaning of champat

  • Roman
  • Urdu

  • Gaayab, poshiida, nazro.n se ojhal, mafruur

English meaning of champat

Adjective

  • disappear, scamper off, to run away, vanish, invisible

चम्पत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अदृश्य होना, ग़ायब होना, छुपा होना, नज़रों से ओझल होना, मफरूर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمْپَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمْپَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone