تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمْپی" کے متعقلہ نتائج

چَمْپی

چھپ کر، راز داری کے ساتھ، خفیہ طور پر.

چَمْپَئی

چمپا کے پھول کے رن٘گ کا، ہلکی زردی یا سنہرا پن لیے ہوئے رن٘گ کا، چمپائی، چمپئی

چَمپی کَرنا

عموماً سر کو تیل لگا کر ہاتھ سے جلدی جلدی دبانا یا ملنا، سر کی مالش کرنا، بدن کی مالش کرنا

چَمْپو

بڑی کشتی

چَمْپا

۱. ایک درخت جس کے پھول سفیدی لیے ہوئے زرد رن٘گ کے نہایت خوشبودار ہوتے ہیں، لاط: Michelia Champaca.

چَمْپ

پہاڑی آبنوس، لاط: Bauhinia Varieguta.

چَمْکی

ستارا جسے سلمے اور نخ میں پروکر ٹانکتے ہیں

چَمْپائی

رک: چمائی، چمپئی؛ رک: چمپا.

چَمْری

چماری

چَمْڑی

کھال، پوست

چَمْلی

بھیک مان٘گنے کا چھوٹا برتن: چھوٹا پبمانہ یا کاسہ جو فقیروں یا غریبوں کے پاس کھانے پینے کے لئے ہوتا ہے

چَمْچی

ایک چمچی کے برابر وزن

چَمْپا کَلی

گلے کے ایک زیور کا نام جس کے دانے چمپا کی کلیوں سے مشابہ ہوتے ہیں، جن دانوں کے سروں پر خوشنمائی کے لئے چھوٹے چھوٹے چان٘د سے لٹکا دیے جائیں، اسے چان٘دار چمپا کلی کہتے ہیں

چَمْپا کا پُھول

وہ پھول جو درخت چمپا پر لگتا ہے، نہایت ہلکے زرد رنگ کا اور خوشبودار ہوتا ہے

چَمْپا بَرْنی

چمپا کا رنگ جو نہایت ہلکا زرد ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْپی کے معانیدیکھیے

چَمْپی

champii•चम्पी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَمْپی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چھپ کر، راز داری کے ساتھ، خفیہ طور پر.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چَن٘پی

رک : چمپی .

Urdu meaning of champii

  • Roman
  • Urdu

  • chhup kar, raazdaarii ke saath, khufiiyaa taur par

चम्पी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • छिप कर, राज़दारी के साथ, छिपे हुए तौर पर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمْپی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمْپی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone