تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"champion" کے متعقلہ نتائج

champion

حمایت کار

چیمپئنز ٹرافی

champion trophy

چَن٘پانا

دُور کرنا ، غائب کرنا ؛ اچاٹ کرنا .

championship

میر میدانی

کَمْپَنی کا سِکَّہ

وہ سکّہ جو ایسٹ انڈیا کمپنی کے زمانے میں ہندوستان میں رائج تھا .

کَمْپَنی کا راج

ایسٹ انڈیا کمپنی کی حکومت ، حکومت جمہوری .

queen's champion

(برطانیہ میں) CHAMPION OF ENGLAND.

عالَمی چَیمْپِیَن

کسی مقابلے میں ساری دنیا کو شکست دینے والا، سب کے مقابلے میں فتح مند

ہَوائی کَمپَنی

تجارتی مقاصد کے تحت مسافروں کے لیے ہوائی جہاز چلانے والا ادارہ (انگ : Air Line)۔

فَضائی کَمْپَنی

مسافر و مال بردار ہوائی جہاز چلانے والی کمپنی.

سَرْکار کَمْپَنی

(کنایۃً) ایسٹ انڈیا کمپنی

بِیمَہ کَمْپَنی

وہ کمپنی جو اجتماعی سرمائے سے لیے قائم کی جاتی ہے کہ لوگوں کی جان و مال کا مقرر قواعد کے تحت بیمہ کرے نقصان جان و مال یا بیمے کی مدت کے اختتام پر بیمے کی رقم ان کے یا ان کی اولاد کے کام آئے.

مُضارِبَہ کَمْپَنی

مشترکہ سرمائے سے چلایا جانے والا ادارہ ، شراکتی کمپنی ۔

کَمْپَنی بَہادُر

(ایسٹ انڈیا) کمپنی کا افسر ، کپتان یا میجر کا ایک خطاب

لِمِیٹَڈ کَمْپَنی

وہ تجارتی ادارہ یا کمپنی جس کے شرکاء کی تعداد محدود اور سرمایہ مشترکہ ہو اور نفع نقصان میں وہ اپنے اپنے سرمائے کے مطابق شریک ہوں.

champion کے لیے اردو الفاظ

champion

ˈtʃæm.pi.ən

champion کے اردو معانی

اسم

  • چمپیئن
  • حمایتی
  • حامی کار
  • اچھے مقصد کے لیے جدوجہد کرنے والا
  • دوسرے کی حمایت میں لڑنے والا
  • انعامی مقابلے میں اول آنے والا یا پہلا انعام جیتنے والا
  • وہ جس کی بڑائی یا فوقیت عام مقابلے کے نتیجے میں تسلیم کی جائے
  • کوئی بھی چیز جسے مقابلہ کی نمائش میں پہلا درجه یا اول انعام دیا جائے
  • معرکہ مار

فعل متعدی

  • لڑائی کے لیے چیلنج کرنا یا مبارزت کی دعوت دینا
  • حفاظت کرنا
  • (کسی حق یا مشخص) کا دفاع، حمایت یا طرفداری کرنا
  • معرکہ مارنا

champion के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चमपीइन
  • हिमायती
  • हामी-ए-कार
  • अच्छे मक़सद के लिए जद्द-ओ-जहद करने वाला
  • दूसरे की हिमायत में लड़ने वाला
  • इनामी मुक़ाबले में अव्वल आने वाला या पहला इनाम जीतने वाला
  • वो जिस की बड़ाई या फ़ौक़ियत आम मुक़ाबले के नतीजे में तस्लीम की जाये
  • कोई भी चीज़ जिसे मुक़ाबला की नुमाइश में पहला दर्जे या अव्वल इनाम दिया जाये
  • मार्का मार

सकर्मक क्रिया

  • लड़ाई के लिए चैलेंज करना या मुबारिज़त की दावत देना
  • हिफ़ाज़त करना
  • (किसी हक़ या मुशख़्ख़स) का दिफ़ा, हिमायत या तरफदारी करना
  • मार्का मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (champion)

نام

ای-میل

تبصرہ

champion

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone