تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chorine" کے متعقلہ نتائج
chorine کے لیے اردو الفاظ
chorine کے اردو معانی
صفت
- امریکا کورس یا سنگت میں گانے والی لڑکی.
chorine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- अमरीका कोर्स या संगत में गाने वाली लड़की
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چُر٘نے
ایک قسم کے باریک سفید کیڑے جو بچوں کے پیٹ میں پڑ جاتے ہیں جو دھاگے کی مانند ہوتے ہیں، چُنچُنے
چودْنا
بازاری زبان، جماع کرنا، ہم بستری کرنا، لگنا، مجامعت کرنا، عورت اور مرد کا جنسی ملاپ کرنا، سیکس کرنا، جنسی تعلق بنانا
چَرّانا
خشک ہونے پر زخم کی سوکھی ہوئی کھال یا کھرنڈ کا تڑخنا، تڑقنا یا پھٹنا، مرہم وغیرہ نہ لگنے یا سوکھ جانے سے زخم کا درد کرنا، پھٹنے یا چرنے کی آواز پیدا ہونا، پھڑکنا یا تڑپنا
چِرونی
کن٘گھی کی قسم کا بالوں میں لگانی کا زیور جو بالوں کو مان٘گ کے دونوں طرف جماۓ رکھتا ہے تاکہ مان٘گ بنی رہے.
چِڑانا
کسی بات کی نقل کرنا یا دہرانا، من٘ھ ہون٘ٹ اور ٹھوڑی کو بگاڑ کر کھجانا، پریشان کرنا، تن٘گ کرنا، غصہ دلانا، ناگواری پیدا کرنا
چَھڑْنا
غلّے کو موسل سے اس طرح کوٹنا کہ چھلکا علیحدہ اور غلہ سالم رہے، اناج کی بھوسی نکالنا، اوکھلی میں اناج رکھ کر کوٹنا، چھانٹنا
چار آئِنَہ
ایک قسم کی زرہ جس میں لوہے کی چار تختیاں بانات یا مخمل میں مڑھ کر سینے اور پشت کے گرد لگاتے ہیں
چار آئِینَہ
ایک قسم کا زرہ بکتر جس پر چار لوہے کی تختیاں بانات یا مخمل سے منڈھ کر سینہ اور پشت پر ڈال لیتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chorine)
chorine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔