تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُرْنا" کے متعقلہ نتائج

چُرْنا

چُرانا کا لازم، چوری ہوجانا، چرایا جانا

چِرْنا

چیرنا کا لازم، کٹنا، کٹ جانا، سیدھا گھاؤ ہونا، لمبا زخم لگنا، بیچ میں سے پھٹنا

چَرْنا ٹوپی پَہْنانا

ذلیل وخوار کرنا، سزا دینا.

چَرْنا ٹوپی

ایک قسم کی ٹوپی، چھوٹی ٹوپی.

چَر٘نا چُگْنا

جانوروں کا کھانا پینا، پیٹ بھرنا.

باچھیں چِرْنا

باچھیں پھٹنا، دہانے کا بہت پھیل جانا

گَھر چِرْنا

رک : گھر پھٹنا

سَر چَرْنا

رک : سر پھٹنا ، مراد : عاجز و مجبور ہو جانا.

عَقْل چَرْنا

عقل غائب ہونا ، ہوش گم ہونا .

دِماغ چَرْنا

دماغ خراب ہونا، پاگل ہونا

مانگ چِرْنا

(زنانِ بازاری) ازالۂ بکر ہونا ، چیرا ٹوٹنا.

گھاس چَرْنا

گھاس کھانا ؛ بے عقل ہوجانا ، احمق بن جانا.

پان چَرْنا

بہت زیادہ پان کھانا ، مسلسل پان کھانا.

ساغَری چِرْنا

مُشکل میں پھن٘سنا ، مصیبت میں گرفتار ہونا ، چوتڑ پھٹںا.

گانڑ چِرْنا

رک : گانڑ پَھٹنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُرْنا کے معانیدیکھیے

چُرْنا

churnaa•चुरना

وزن : 22

دیکھیے: چُرانا

  • Roman
  • Urdu

چُرْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چُرانا کا لازم، چوری ہوجانا، چرایا جانا

Urdu meaning of churnaa

  • Roman
  • Urdu

  • churaanaa ka laazim, chorii hojaana, churaayaa jaana

चुरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • आपस में धीरे-धीरे गुप्त या रहस्यपूर्ण बातें होना। अ. चोरी जाना। चुराया जाना। पुं० = चुनचुना (कीड़ा)।
  • खाद्य पदार्थ का आँच पर पकना विशेषतः खौलते हुए पानी में उबलकर पकना। जैसे-चावल या दालचुरना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone