تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِڑانا" کے متعقلہ نتائج

چِڑانا

کسی بات کی نقل کرنا یا دہرانا، من٘ھ ہون٘ٹ اور ٹھوڑی کو بگاڑ کر کھجانا، پریشان کرنا، تن٘گ کرنا، غصہ دلانا، ناگواری پیدا کرنا

چَڑانا

رک : چڑھانا

چَڑّانا

رک: چرّانا

چَڑھنا

پستی سے بلندی پر جانا، نیچے سے اوپر جانا.

چِڑْھنا

چڑنا

چَڑْھنا بَڑْھنا

ترقی کرنا، عروج پانا.

چَڑْھنا چھوڑْنا

گوز کرنا ؛ گندی اور خراب بات پھیلانا .

چَڑْھنا اُتَرْنا

سواری لینا.

چَڑْھنا سَڑْنا

ریح چھوٹنا.

چَڑْھنا مارْگی

ریاحی امراض مثلاََ گٹھیا ، وجع المفاصل وغیرہ .

چَڑْھنا میں بَھڑَکنا

ہذیان بکنا ، بکواس کرنا ، احمقانہ باتیں کرنا .

چَڑْھنا کَچائی نِکلنا

خوب پٹنا ، بھرکس نکل جانا ، کچومر نکلنا ، بیدم ہوجانا .

چَڑْھنا کَچائی نِکالنا

بائی کچائی نکلنا (رک) کا تعدیہ .

مُنْہ چِڑانا

بدنمائی سے نقل کرنا ؛ (کسی صفت میں) مقابلے کی مہارت نہ ہوتے ہوئے مقابلہ کرنا ، کسی ایسی بات کا مدعی ہونا جو اپنے میں نہ پائی جاتی ہو ۔

سایَہ چَڑْھنا

سایہ گھٹنا ، سایہ دُور ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِڑانا کے معانیدیکھیے

چِڑانا

chi.Daanaa•चिड़ाना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

چِڑانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی بات کی نقل کرنا یا دہرانا، من٘ھ ہون٘ٹ اور ٹھوڑی کو بگاڑ کر کھجانا، پریشان کرنا، تن٘گ کرنا، غصہ دلانا، ناگواری پیدا کرنا

شعر

Urdu meaning of chi.Daanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat kii naqal karnaa ya duhraanaa, munh honT aur Tho.Dhii ko bigaa.D kar khajaanaa, pareshaan karnaa, tang karnaa, Gussaa dilaana, naagavaarii paida karnaa

English meaning of chi.Daanaa

Transitive verb

  • mock, vex, irritate, jeer, make fun of, poke fun at
  • tease

चिड़ाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • 'चिढ़ाना'
  • किसी बात की नक़ल करना या दुहराना, मुंँह, होंट और ठोढ़ी को बिगाड़ कर खिजाना, परेशान करना, तंग करना, ग़ुस्सा दिलाना, नागवारी पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone