تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُر٘نے" کے متعقلہ نتائج

چُر٘نے

ایک قسم کے باریک سفید کیڑے جو بچوں کے پیٹ میں پڑ جاتے ہیں جو دھاگے کی مانند ہوتے ہیں، چُنچُنے

چُر٘نے لَگ٘نا

پیٹ سے کیڑے نکلنا، تکلیف ہونا، برا لگنا، ناگوار گزرنا

آنکھیں چَرنے گَئی ہیں

تمھیں سامنے کی چیز نظر نہیں آتی، بڑی بے پروائی سے دیکھتے یا ڈھون٘ڈھتے ہو.

عَقْل چَرْنے جانا

عقل کا غائب ہونا (کسی بے عقلی کے فعل پر مزاحاََ کہتے ہیں) ، ہوش و حواس ٹھکانے نہ رہنا .

حَواس چَرْنے جانا

گھبرا جانا، پریشان ہو جانا، ہکّا بکّا ہو جانا، عقل گم ہو جانا، اوسان خطا ہونا

عَقل گھاس چَرنے جانا

بےوقوفوں کی سی حرکت یا باتیں کرنا، وقت پر عقل کا صحیح طور پر کام نہ کرنا

آنکھیں کیا چَرْنے گَئی ہیں

کیا سوجھتا نہیں

کَرے گھاس سے یاری تو چَرنے کَہاں جائے

جو شخص اپنا رزق دوستی کی وجہ سے چھوڑ دے تو وہ کس طرح بسر کرے

بکْری کَرے گھاس سے یاری تو چرنے کَہاں جائے

چُرْنا

چُرانا کا لازم، چوری ہوجانا، چرایا جانا

چَرْنی

رک: چرن (ب) ؛ وہ ٹوکرا یا برتن جس میں جانوروں کو دانہ یا چارہ کھلاتے ہیں،نان٘د ہودی.

چِرْنا

چیرنا کا لازم، کٹنا، کٹ جانا، سیدھا گھاؤ ہونا، لمبا زخم لگنا، بیچ میں سے پھٹنا

چُرَن

رک: چُورن.

چَرَن

۲. پاپوش، جوتا.

چاہْنے

چاہنا (رک) کی مغیّرہ شکل ، تراکیب میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُر٘نے کے معانیدیکھیے

چُر٘نے

churne•चुरने

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چُر٘نے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کے باریک سفید کیڑے جو بچوں کے پیٹ میں پڑ جاتے ہیں جو دھاگے کی مانند ہوتے ہیں، چُنچُنے

Urdu meaning of churne

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ke baariik safaid kii.De jo bachcho.n ke peT me.n pa.D jaate hai.n jo dhaage kii maanind hote hain, chunchune

English meaning of churne

Noun, Masculine

  • ascarids, intestinal threadworms

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُر٘نے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُر٘نے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone