تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chirr" کے متعقلہ نتائج

chirr

(کیڑے مکوڑوں کا) شور مچانا،مسلسل تیز تیز آوازیں نکالنا.

chirrup

(chirruped, chirruping) (چھوٹی چڑیوں کا ) چوں چوں کرنا.

charr

کا متبادل.

chard

گاجر کی ایک قسم Beta vulgaris جس میں کھانے کے قابل چوڑے سفید ڈنٹھل ہوتے ہیں، اسے seakale beet بھی کہتے ہیں.

cheddar

ایک طر ح کا ٹھوس پنیر جو ابتداءً چیڈر (جنوبی انگلستان) میں بنتا تھا.

چَدَّر

چادر

چادَر

جسم پر اوڑھنے کا لمبا چوڑا کپڑا

چَنْدر وَنْشی

رک : چندربنسی.

چَدَّر چُھپْوائی

بچوں کا ایک کھیل، رک : چادر چھپول.

چِرْدَہ دار

ڈھال اٹھانے والا، محافظ رہبر.

چَدَّر نِچوڑ

ہلکی بارش جس سے چادر بھیگے

chardonnay

سفید انگوروں کی ایک قسم جس سے شیمپین اور بعض دوسری شرابیں تیار کی جاتی ہیں.

چَنْدرائی

اغماض، تجاہل

چَدَّر اَندازی

دولھا اور دلہن پر چادر جاری پھین٘کنا.

چِھدْری ڈاڑھی

وہ ڈاڑھی جس کے بال معمول سے کم ہوں اور باہم ملے ہوئے نہ نکلے ہوں

چَدَّر چُھپَوَّل

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکے کو چادر میں لپیٹ کر بٹھا دیتے ہیں اور دوسرے گروہ کے لڑکوں سے دریافت کرتے ہیں اگر ٹھیک بتا دیا تو یہ اس کو جورو بنا کر لے جاتا ہے اور اس تھوک کے سب لڑکے دوسرے تھوک والوں کی چڈھیاں لیتے ہیں

cheerer

دل بہلاؤ

چَرَّخ چُوں

گاڑی، کن٘وئیں کے چرخ یا چرخی وغیرہ کے چلنے کی آواز

churr

کا متبادل.

chord

موسیقی: مختصر (عموماً تین یا زیادہ ) سُروں کا توڑا جوبنیادی آہنگ کے طور پر بجا یا جاتا ہے.

choroid

شکل یا خون کی نالیوں کی ساخت میں chorion جیسا.

cheder

chorioid

چِھدْرائی

چھید والے کپڑے بنانے کا عمل، مجھردانی بنانا

چَدَّر چُھپَوَّل کَرنا

ناز و انداز دکھانا

چِدار

गाड़ी, शकट ।।

چِھدْرا پَن

تتّر بتّر ہونے کی حالت یا کیفیت ، بکھراؤ ، پھیلاؤ.

چِھدْرے بال

فاصلے فاصلے پر اگے ہوئے بال ، وہ بال جو گھنے یعنی ملے ہوئے نہ نکلے ہوں.

چُھدَر

چھوٹا ، ذرا سا ، چھچھورا

چِھدْرا چِھدْرا

دُور دُور ، تھوڑے تھوڑے فاصلے سے.

چار روز

بہت مختصر عرصہ، چند روز، گنتی کے دن

چَنْدَر مُکھ

چاند جیسے چہرے والا، حسین

چَرَّخ چُوں کَرْنا

چون چوں کی آواز نکالنا، بے جان اور کمزور ہونا، غیر اہم ہونا

چاندَر

جن٘گلی سینٹھوں پتاوروں اور گھاس کا ایسا اون٘چا اور گھنا ٹکڑا .

چَرَّخ چُوں ہونا

چرخ چوں کرنا کا لازم ، چرخ چوں کی آواز پیدا ہونا

چار روزَہ

چار دن کا ؛ چند دن کا .

چَڑّانا

رک: چرّانا

چَرَّخ چُوں ہونے لَگْنا

چرخ چوں کرنا کا لازم، ، چرخ چوں کی آواز پیدا ہونا

چَرّا

ٹوٹنے یا چٹخنے کی آواز ، چٹاخا، تڑاقا ، گرج.

چَدَّر چَلْنا

پانی کا چوڑی دھار یا چادر کی شکل میں بہنا .

چَرْدَہ

रंग, वर्ण, परंतु यह शब्द केवल ‘सियाह' के साथ बोला जाता है, और काले रंगवाला का अर्थ देता है।

چَرّاٹا

کاغذ یا کپڑا پھٹنے یا لکڑی وغیرہ کے چرچرانے کی آواز

چَرّانا

خشک ہونے پر زخم کی سوکھی ہوئی کھال یا کھرنڈ کا تڑخنا، تڑقنا یا پھٹنا، مرہم وغیرہ نہ لگنے یا سوکھ جانے سے زخم کا درد کرنا، پھٹنے یا چرنے کی آواز پیدا ہونا، پھڑکنا یا تڑپنا

چَڑَر

رک : چڑ.

چُوندَر

رک : چُونْدری.

چِرْدَہ

ڈھال

چراند

ہڈی گوشت بال چمڑے چربیلے کاغذ یا کپڑے خراب تیل یا گھی وغیرہ کے جلنے سے پیدا ہونے والی بو

چادْرا

موٹے سوتی یا اونی کپڑے کی بڑی چادر، چادر

چادْرَہ

موٹے سوتی یا اونی کپڑے کی بڑی چادر، چادر

چِھدْرا

وہ کپڑہ وغیرہ، جس کی بناوٹ میں چھید بنے ہوں، جھرجھرا

چھدری

پھیلا ہوا، جوگھنا نہ ہو، جھنجھری دار، سوراخ دار، پھٹا ہوا، خستہ

چار دَفْعَہ

four times

cherry laurel

چَرَّخ سے

چرچر کرکے، چوں چوں یا چرخ چوں کی آواز کے ساتھ

چار دانت

پوری عمر کا جانور (عموماََ بکرا اور بکری کے لیے مختص) .

چِھدْرانا

چھدرا کرچلنا، ٹان٘گیں ادھراُدھر پھیلانا

چِھدْرایا

جس میں فاصلہ چھوڑا گیا ہو ، پھیلا ہوا ، بکھرا ہوا ، متفرق ، فاصلے فاصلے والا.

چار دانگ

چاروں سمت، ہر طرف، ساری دنیا

charry

کوئلا سا

چار دیوار

رک : چار دیواری .

chirr کے لیے اردو الفاظ

chirr

chirr کے اردو معانی

اسم، فعل لازم، فعل

  • چرچر کرنا
  • کھنکتی / گٹکری دار آواز نکالنا جیسی کہ گھاس کے ٹڈے کی آواز ہوتی ہے
  • اس سے ملتی جلتی آواز نکالنا

اسم

  • ٹڈے کی آواز
  • چر چر

chirr के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, अकर्मक क्रिया, क्रिया

  • चरचर करना
  • खनकती / गिटकिरीदार आवाज़ निकालना जैसी कि घास के टिड्डे की आवाज़ होती है
  • इस से मिलती जलती आवाज़ निकालना

संज्ञा

  • टिड्डे की आवाज़
  • चर चर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

chirr

(کیڑے مکوڑوں کا) شور مچانا،مسلسل تیز تیز آوازیں نکالنا.

chirrup

(chirruped, chirruping) (چھوٹی چڑیوں کا ) چوں چوں کرنا.

charr

کا متبادل.

chard

گاجر کی ایک قسم Beta vulgaris جس میں کھانے کے قابل چوڑے سفید ڈنٹھل ہوتے ہیں، اسے seakale beet بھی کہتے ہیں.

cheddar

ایک طر ح کا ٹھوس پنیر جو ابتداءً چیڈر (جنوبی انگلستان) میں بنتا تھا.

چَدَّر

چادر

چادَر

جسم پر اوڑھنے کا لمبا چوڑا کپڑا

چَنْدر وَنْشی

رک : چندربنسی.

چَدَّر چُھپْوائی

بچوں کا ایک کھیل، رک : چادر چھپول.

چِرْدَہ دار

ڈھال اٹھانے والا، محافظ رہبر.

چَدَّر نِچوڑ

ہلکی بارش جس سے چادر بھیگے

chardonnay

سفید انگوروں کی ایک قسم جس سے شیمپین اور بعض دوسری شرابیں تیار کی جاتی ہیں.

چَنْدرائی

اغماض، تجاہل

چَدَّر اَندازی

دولھا اور دلہن پر چادر جاری پھین٘کنا.

چِھدْری ڈاڑھی

وہ ڈاڑھی جس کے بال معمول سے کم ہوں اور باہم ملے ہوئے نہ نکلے ہوں

چَدَّر چُھپَوَّل

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکے کو چادر میں لپیٹ کر بٹھا دیتے ہیں اور دوسرے گروہ کے لڑکوں سے دریافت کرتے ہیں اگر ٹھیک بتا دیا تو یہ اس کو جورو بنا کر لے جاتا ہے اور اس تھوک کے سب لڑکے دوسرے تھوک والوں کی چڈھیاں لیتے ہیں

cheerer

دل بہلاؤ

چَرَّخ چُوں

گاڑی، کن٘وئیں کے چرخ یا چرخی وغیرہ کے چلنے کی آواز

churr

کا متبادل.

chord

موسیقی: مختصر (عموماً تین یا زیادہ ) سُروں کا توڑا جوبنیادی آہنگ کے طور پر بجا یا جاتا ہے.

choroid

شکل یا خون کی نالیوں کی ساخت میں chorion جیسا.

cheder

chorioid

چِھدْرائی

چھید والے کپڑے بنانے کا عمل، مجھردانی بنانا

چَدَّر چُھپَوَّل کَرنا

ناز و انداز دکھانا

چِدار

गाड़ी, शकट ।।

چِھدْرا پَن

تتّر بتّر ہونے کی حالت یا کیفیت ، بکھراؤ ، پھیلاؤ.

چِھدْرے بال

فاصلے فاصلے پر اگے ہوئے بال ، وہ بال جو گھنے یعنی ملے ہوئے نہ نکلے ہوں.

چُھدَر

چھوٹا ، ذرا سا ، چھچھورا

چِھدْرا چِھدْرا

دُور دُور ، تھوڑے تھوڑے فاصلے سے.

چار روز

بہت مختصر عرصہ، چند روز، گنتی کے دن

چَنْدَر مُکھ

چاند جیسے چہرے والا، حسین

چَرَّخ چُوں کَرْنا

چون چوں کی آواز نکالنا، بے جان اور کمزور ہونا، غیر اہم ہونا

چاندَر

جن٘گلی سینٹھوں پتاوروں اور گھاس کا ایسا اون٘چا اور گھنا ٹکڑا .

چَرَّخ چُوں ہونا

چرخ چوں کرنا کا لازم ، چرخ چوں کی آواز پیدا ہونا

چار روزَہ

چار دن کا ؛ چند دن کا .

چَڑّانا

رک: چرّانا

چَرَّخ چُوں ہونے لَگْنا

چرخ چوں کرنا کا لازم، ، چرخ چوں کی آواز پیدا ہونا

چَرّا

ٹوٹنے یا چٹخنے کی آواز ، چٹاخا، تڑاقا ، گرج.

چَدَّر چَلْنا

پانی کا چوڑی دھار یا چادر کی شکل میں بہنا .

چَرْدَہ

रंग, वर्ण, परंतु यह शब्द केवल ‘सियाह' के साथ बोला जाता है, और काले रंगवाला का अर्थ देता है।

چَرّاٹا

کاغذ یا کپڑا پھٹنے یا لکڑی وغیرہ کے چرچرانے کی آواز

چَرّانا

خشک ہونے پر زخم کی سوکھی ہوئی کھال یا کھرنڈ کا تڑخنا، تڑقنا یا پھٹنا، مرہم وغیرہ نہ لگنے یا سوکھ جانے سے زخم کا درد کرنا، پھٹنے یا چرنے کی آواز پیدا ہونا، پھڑکنا یا تڑپنا

چَڑَر

رک : چڑ.

چُوندَر

رک : چُونْدری.

چِرْدَہ

ڈھال

چراند

ہڈی گوشت بال چمڑے چربیلے کاغذ یا کپڑے خراب تیل یا گھی وغیرہ کے جلنے سے پیدا ہونے والی بو

چادْرا

موٹے سوتی یا اونی کپڑے کی بڑی چادر، چادر

چادْرَہ

موٹے سوتی یا اونی کپڑے کی بڑی چادر، چادر

چِھدْرا

وہ کپڑہ وغیرہ، جس کی بناوٹ میں چھید بنے ہوں، جھرجھرا

چھدری

پھیلا ہوا، جوگھنا نہ ہو، جھنجھری دار، سوراخ دار، پھٹا ہوا، خستہ

چار دَفْعَہ

four times

cherry laurel

چَرَّخ سے

چرچر کرکے، چوں چوں یا چرخ چوں کی آواز کے ساتھ

چار دانت

پوری عمر کا جانور (عموماََ بکرا اور بکری کے لیے مختص) .

چِھدْرانا

چھدرا کرچلنا، ٹان٘گیں ادھراُدھر پھیلانا

چِھدْرایا

جس میں فاصلہ چھوڑا گیا ہو ، پھیلا ہوا ، بکھرا ہوا ، متفرق ، فاصلے فاصلے والا.

چار دانگ

چاروں سمت، ہر طرف، ساری دنیا

charry

کوئلا سا

چار دیوار

رک : چار دیواری .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chirr)

نام

ای-میل

تبصرہ

chirr

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone