تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چادْرا" کے متعقلہ نتائج

چادْرا

موٹے سوتی یا اونی کپڑے کی بڑی چادر، چادر

چادْرَہ

چادَرات

اوس خاص نقدی معاش کا نام جو عمل کمشنری میں ملک کرناٹک کے اون نادار زمین٘داروں کو بعوض زمینات انعام و سیریات عطا ہوئی ہے جن کو بے استطاعتی اور غربت کی وجہ سے زراعت کرنے کی قدرت نہ تھی .

چادَر

جسم پر اوڑھنے کا لمبا چوڑا کپڑا

چادَری

چادر کی تصغیر، چدریا

چِھدْرا

وہ کپڑہ وغیرہ، جس کی بناوٹ میں چھید بنے ہوں، جھرجھرا

چادَرِ مَہ

چادر مہتاب، چان٘دنی، چان٘د کا عکس یا روشنی جو زمین پر پڑے

چِہْرَہ

چہرہ

چاپْرا

رک : چاپڑا

چارَہ

علاج

چارا

گھاس، کربی یا چری وغیرہ جو مویشیوں کو کھلائی جاتی ہے

چادَر کَرنا

پردہ کے لیے کسی بڑی چادر کو روک بنانا ؛ چادر کی طرح استمعال کرنا .

چَہارَہ

پتھر یا این٘ٹ کا بڑا ٹکڑا ، قب : چہار (ا) ؛ چہاڑ .

چَہورا

ایک طرح کا عمدہ باریک چاول

چندرا

دانا، ذہین، عقلمند

اردو، انگلش اور ہندی میں چادْرا کے معانیدیکھیے

چادْرا

chaadraa•चाद्रा

نیز : چادْرَہ

اصل: ہندی

وزن : 212

دیکھیے: چادْرا

  • Roman
  • Urdu

چادْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موٹے سوتی یا اونی کپڑے کی بڑی چادر، چادر
  • چادر کی قسم کا مگر لمبائی اور چوڑائی میں اس سے کسی قدر بڑا بنا ہوا کپڑا عموماً تین سوا تین گز لمبا اور ڈیڑھ پونے دو گز چوڑا تیار کیا جاتا ہے

Urdu meaning of chaadraa

  • Roman
  • Urdu

  • moTe suutii ya u.unii kap.De kii ba.Dii chaadar, chaadar
  • chaadar kii qasam ka magar lambaa.ii aur chau.Daa.ii me.n is se kisii qadar ba.Daa banaa hu.a kap.Daa umuuman tiin sivaa tiin gaz lambaa aur De.Dh paune do gaz chau.Daa taiyyaar kiya jaataa hai

English meaning of chaadraa

Noun, Masculine

  • long and wide chador, sheet or mantle covering head and shoulders down to the waist

چادْرا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چادْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چادْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone