تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرَّخ چُوں" کے متعقلہ نتائج

چَرَّخ چُوں

گاڑی، کن٘وئیں کے چرخ یا چرخی وغیرہ کے چلنے کی آواز

چَرَّخ چُوں ہونا

چرخ چوں کرنا کا لازم ، چرخ چوں کی آواز پیدا ہونا

چَرَّخ چُوں ہونے لَگْنا

چرخ چوں کرنا کا لازم، ، چرخ چوں کی آواز پیدا ہونا

چَرَّخ چُوں کَرْنا

چون چوں کی آواز نکالنا، بے جان اور کمزور ہونا، غیر اہم ہونا

چُوں چَرَّخ چُوں

گاڑی وغیرہ کے پہیوں کے چلنے کی آواز.

چَل مرے چَرخے چَرَّخ چُوں

چرخے کاتنے کے دوران بولے جانے والے الفاظ ، (مجازاً) سست رفتاری .

چَل میرے چَرْخے چَرَّخ چُوں کَہاں کی بُڑِھیا کَہاں کا تُوں

ایک بڑھیا اپنی بیٹی سے ملنے گئی ، جن٘گل میں اسے شیر چیتا اور بھیڑیا اور دوسرے جانور ملے اس نے اپنی جان ان سے یہ کہہ کر بچائی کہ وہ واپسی پر موٹی ہوکر آئے گی ، تب کھانا واپسی پر وہ ایک چرخے میں بیٹھ گئی اور جب کوئی جانور ملتا تو یہ فقرہ کہہ دیتی وہ گھبرا کر بھاگ جاتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرَّخ چُوں کے معانیدیکھیے

چَرَّخ چُوں

charraKH-chuu.nचर्रख़-चूँ

  • Roman
  • Urdu

چَرَّخ چُوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گاڑی، کن٘وئیں کے چرخ یا چرخی وغیرہ کے چلنے کی آواز
  • ڈھیلے انجر پنجر والا، چوں چوں بولتا ہوا، کھٹارا

Urdu meaning of charraKH-chuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • gaa.Dii, ku.nve.n ke charKh ya charKhii vaGaira ke chalne kii aavaaz
  • Dhiile anjar pinjar vaala, chuu.n chuu.n boltaa hu.a, khaTaaraa

English meaning of charraKH-chuu.n

Noun, Masculine

  • creaking (of cartwheel, etc.)
  • low sound
  • very slow gait

चर्रख़-चूँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाड़ी, कुएँ का चक्र इत्यादि चलने की आवाज़
  • ढीले शरीर-अंगों वाला, चूंँ-चूंँ बोलता हुआ, खटारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَرَّخ چُوں

گاڑی، کن٘وئیں کے چرخ یا چرخی وغیرہ کے چلنے کی آواز

چَرَّخ چُوں ہونا

چرخ چوں کرنا کا لازم ، چرخ چوں کی آواز پیدا ہونا

چَرَّخ چُوں ہونے لَگْنا

چرخ چوں کرنا کا لازم، ، چرخ چوں کی آواز پیدا ہونا

چَرَّخ چُوں کَرْنا

چون چوں کی آواز نکالنا، بے جان اور کمزور ہونا، غیر اہم ہونا

چُوں چَرَّخ چُوں

گاڑی وغیرہ کے پہیوں کے چلنے کی آواز.

چَل مرے چَرخے چَرَّخ چُوں

چرخے کاتنے کے دوران بولے جانے والے الفاظ ، (مجازاً) سست رفتاری .

چَل میرے چَرْخے چَرَّخ چُوں کَہاں کی بُڑِھیا کَہاں کا تُوں

ایک بڑھیا اپنی بیٹی سے ملنے گئی ، جن٘گل میں اسے شیر چیتا اور بھیڑیا اور دوسرے جانور ملے اس نے اپنی جان ان سے یہ کہہ کر بچائی کہ وہ واپسی پر موٹی ہوکر آئے گی ، تب کھانا واپسی پر وہ ایک چرخے میں بیٹھ گئی اور جب کوئی جانور ملتا تو یہ فقرہ کہہ دیتی وہ گھبرا کر بھاگ جاتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرَّخ چُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرَّخ چُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone