تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"choroid" کے متعقلہ نتائج
choroid کے لیے اردو الفاظ
choroid کے اردو معانی
صفت
- شکل یا خون کی نالیوں کی ساخت میں chorion جیسا.
اسم
- (پورا نام choroid coat or membrane ) آنکھ کے ڈھیلے کا پردہ جوشبکیہ اور آنکھ کی سفیدی (بیاض چشم) کے درمیان ہوتاہے ، مشیمہ.
choroid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- शक्ल या ख़ून की नालीयों की साख़त में chorion जैसा
संज्ञा
- (पूरा नाम choroid coat or membrane ) आँख के ढीले का पर्दा जोशबकीह और आँख की सफेदी (ब्याज़ चशम) के दरमयान मशीमा.
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chard
گاجر کی ایک قسم Beta vulgaris جس میں کھانے کے قابل چوڑے سفید ڈنٹھل ہوتے ہیں، اسے seakale beet بھی کہتے ہیں.
charade
(الف) (عموماً جمع میں، بطور واحد) کسی لفظ کی بابت یا اس کے اجزا کی بابت زبانی حرکات کے ذریعے دیے ہوئے اشارات سے، لفظ کو شناخت کرنے کا ذہنی آزمائش کا کھیل (ب) اس کھیل میں دیا جانے والا کوئی اشارہ.
chordate
حبل ظہری (کور ڈاٹا ) نسل کا کوئی حیوان جو اپنی نشوونما کے کسی مرحلے پرحبلی پشت ہو یعنی ابتدائی نوعیت کی ریڑھ رکھتا ہو.
چارا ڈالْنا
کام نکالنے کی غرض سے مائل کرنے کی سرسری تمہید کرنا یا بنیاد ڈالنا، پُھسْلانے کا سامان مہیا کرنا
چار دِن کی چَمار چَودَس ہے
کمینہ کی چند روزہ خوشحالی پر بولتے ہیں، تھوڑے دن کے لیے اس بات کی شہرت ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (choroid)
choroid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔