تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھدْرائی" کے متعقلہ نتائج

چِھدْرائی

چھید والے کپڑے بنانے کا عمل، مجھردانی بنانا

چِھدْرایا

جس میں فاصلہ چھوڑا گیا ہو ، پھیلا ہوا ، بکھرا ہوا ، متفرق ، فاصلے فاصلے والا.

چِھدْرا

وہ کپڑہ وغیرہ، جس کی بناوٹ میں چھید بنے ہوں، جھرجھرا

چادَری

چادر کی تصغیر، چدریا

چادْرا

موٹے سوتی یا اونی کپڑے کی بڑی چادر، چادر

چھدری

پھیلا ہوا، جوگھنا نہ ہو، جھنجھری دار، سوراخ دار، پھٹا ہوا، خستہ

چادْرَہ

چادَر

جسم پر اوڑھنے کا لمبا چوڑا کپڑا

چِھدائی

making hole, perforation

چَودْھری

چودھرات، حکمرانی، سردار، رہنما، مکھیا، نمبردار، سربراہ، کرتا دھرتا

چَودْھرائی

چودھری کا کام عہدہ یا منصب، چودھری پن، نمبرداری، سرداری

چَدَرْیا

چادر (رک) کی تصغیر، اوڑھنی.

چَنْدرائی

اغماض، تجاہل

چِھدْری ڈاڑھی

وہ ڈاڑھی جس کے بال معمول سے کم ہوں اور باہم ملے ہوئے نہ نکلے ہوں

چِھدْرا کَر چَلْنا

ٹان٘گیں چیر کر چلنا، ٹان٘گوں کو پھیلا کر چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھدْرائی کے معانیدیکھیے

چِھدْرائی

chhidraa.ii•छिद्राई

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چِھدْرائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھید والے کپڑے بنانے کا عمل، مجھردانی بنانا

Urdu meaning of chhidraa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • chhed vaale kap.De banaane ka amal, majhardaanii banaanaa

English meaning of chhidraa.ii

Noun, Feminine

  • an act of weaving a net, making a mosquito net

छिद्राई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छेद वाला कपड़ा बनाने की क्रिया, मच्छर दानी बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھدْرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھدْرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone