تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرّاٹا" کے متعقلہ نتائج

چَرّاٹا

کاغذ یا کپڑا پھٹنے یا لکڑی وغیرہ کے چرچرانے کی آواز

چارْٹا

چار تار کی تخفیف، چار جوڑے، چار کپڑے، چار گہنے، چار زیور

چَرَوٹا

رک : چڑا.

چَراغا

(گدا گر) نذرانہ، پیسا، ایک پیسا، چراغی (رک).

چَرّانا

خشک ہونے پر زخم کی سوکھی ہوئی کھال یا کھرنڈ کا تڑخنا، تڑقنا یا پھٹنا، مرہم وغیرہ نہ لگنے یا سوکھ جانے سے زخم کا درد کرنا، پھٹنے یا چرنے کی آواز پیدا ہونا، پھڑکنا یا تڑپنا

چُرانا

نظر بچا کر کسی کا مال اُڑا لینا، چوری کرنا، سرقہ کرنا

چراتا

چوری کرتا، سرقہ کرتا

چورْٹا

چوٹّا، چور

چَرانا

جانورکو جن٘گل یا میدان میں لے جا کر گھاس کھلانا

چَکاٹا

چکّر کھانے والا

چَراکا

چرچر کی آواز، چرچراہٹ

چاٹا

وہ برتن جس میں گنے کا رس کولھو سے گر کر جمع ہوتا ہے

چَرْکَٹا

(کنایۃً) کمینہ آدمی ، رذیل شخص ؛ ادنیٰ درجے کا آدمی ؛ بیوقوف، احمق .

چِراتا

رک : چرائیتا.

چَوہَٹَّا

بازار کا وہ مقام جس کے چاروں طرف دکانیں ہوں چوک بازار.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرّاٹا کے معانیدیکھیے

چَرّاٹا

charraaTaa•चर्राटा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

چَرّاٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاغذ یا کپڑا پھٹنے یا لکڑی وغیرہ کے چرچرانے کی آواز

Urdu meaning of charraaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaaGaz ya kap.Daa phaTne ya lakk.Dii vaGaira ke char churaane kii aavaaz

English meaning of charraaTaa

Noun, Masculine

  • sharp sound of tearing cloth or paper

चर्राटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काग़ज़ या कपड़ा फटने या लकड़ी आदि के चरचराने की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرّاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرّاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone