تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chip" کے متعقلہ نتائج
chip کے لیے اردو الفاظ
chip کے اردو معانی
اسم
- کوٹنے کا ٹنے یا ٹوٹنے میں جھڑ نے، الگ ہونے والی کرچی ، ٹکڑا ، ریزہ وغیرہ ،خصوصاً سخت چیز سے جیسے لکڑی یا پتھر.
- (عموماً جمع میں ) آلو کی تلی ہوئی قاشیں یا ورق.
- امریکا آلو کے کرارے ورق.
- امریکا بعض جوئے کے کھیلوںمیں نقدی کی جگہ چلنے والے پترے.
- برقیات: microchip.
- (الف) لکڑی یا تنکوں کی بنی ہوئی پتلی پٹی جو ہیٹ ( ولایتی ٹوپ ) یا ٹوکری وغیرہ بنانے میں کا م آتی ہے (ب) اس سامان سے بنی ہوئی ٹوکری.
- فٹ بال اور گولف وغیرہ: گیند پر ایسی ٹھوکر کہ وہ چھوٹی قو س بنا کر جائے.
فعل
- (اکثر قبل away, off) کسی سخت چیز میں سے (ٹکڑا ،چھپٹی ، چھیلن وغیرہ) کا ٹنا یا چھاٹنا.
- (فٹ بال وغیرہ ) چھوٹی قوسی کک یا ٹھوکر لگانا.
- (عموماً chipped صف) (آلو کے) قتلے یا ورق تراشنا.
- تڑقنے ، چٹخنے والا ہونا:
chip के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कूटने काटने या टूटने में झड़ ने, अलग होने वाली किरची , टुकड़ा , रेज़ा वग़ैरा ,ख़ुसूसन सख़्त चीज़ से जैसे लक्कड़ी या पत्थर
- (उमूमन जमा में ) आलू की तली हुई क़ाशें या वर्क़
- अमरीका आलू के करारे वर्क़
- अमरीका बाअज़ जोय के खेलों में नक़दी की जगह चलने वाले पितरे
- बरक़यात: microchip
- (अलिफ़) लक्कड़ी या तिनकों की बनी हुई पतली पट्टी जो हैट ( वलाएती टोप ) या टोकरी वग़ैरा बनाने में काम आती है (ब) इस सामान से बनी हुई टोकरी
- फुटबाल और गोल्फ वग़ैरा: गेंद पर ऐसी ठोकर कि वो छोटी को स बना कर जाये
क्रिया
- (अक्सर क़बल away, off) किसी सख़्त चीज़ में से (टुकड़ा ,छ्पटी , छीलन वग़ैरा) काटना या छाटना
- (फुटबाल वग़ैरा ) छोटी क़ौसी किक या ठोकर लगाना
- (उमूमन chipped सफ़) (आलू के) क़त्ले या वर्क़ तराशना
- तड़कने , चटख़्ने वाला होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chip
کوٹنے کا ٹنے یا ٹوٹنے میں جھڑ نے، الگ ہونے والی کرچی ، ٹکڑا ، ریزہ وغیرہ ،خصوصاً سخت چیز سے جیسے لکڑی یا پتھر.
چِپیکی
(نان بائی) پراٹھے کے بیچ میں بنایا ہوا سوراخ یا کچوکا جس میں روغن اس کے پرت میں پہن٘چایا جاتا ہے
چِپْکانا
کسی شے کی سطح پر لیس دار مادہ وغیرہ لگا کر دوسری چیز کی سطح سے ملانا کہ دونوں ایک دوسرے سے چسپیدہ ہو جائیں، لہی یا گوندہ وغیرہ چپکا کر چسپاں کرنا، سطح سے سطح اس طرح ملا دینا جو بغیر الگ کیے الگ نہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (chip)
chip
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔