تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِپْرا" کے متعقلہ نتائج

چِپْرا

گون٘د میل یا وہ مادہ جو آنکھوں سے خارج ہوتا ہے، چیپڑ، کیچڑ.

چَپرا

مکر جانے والا

چَپْرا لینا

مکرا لینا، جھوٹا کر دینا

چَپْرا چَپْرا کَر باتیں کَرنا

چندرا چندرا کر باتیں کرنا

چَپْراس

وہ پیٹی جو دربان چوکیدارسپاہی یا رضا کار وغیرہ کمر پر باْندھتے یا گلے میں اس طرح ترچھی لٹکاتے ہیں کہ ایک حصہ دائیں بائیں کان٘دھے پر اور دوسرا حصہ اس کی الٹی طرف کرکے بائیں یا دائیں رخ پر ہو؛ کمر پٹکا ؛ کمر پیٹی.

چَپْراس لَگانا

چپراسی کی پیٹی باندھنا

چَپْراس گَری

چپراسی کا کام یا عہدہ

چَپْراس پَہَنْنا

چپراسی کی پیٹی باندھنا

چَپْراسی

وہ شخص جو کسی دفتر یا ادارے وغیرہ میں اوپر کے کام کرنے پر ملازم ہو، کسی حاکم یا افسر کا پیش خدمت

چَپْرانا

چپڑانا

چَپْراسِیانَہ

چپراسی سے متعلق، چپراسیوں کے طرز کا، چپراسی جیسا

چَپراس گِیری

چپراسی کا کام یا عہدہ

چَپْراسَن

چپراسی کی تانیث

چَپْرَاْسِیْ عَدَاْلَت

عدالتی چپراسی، عدالتی پیادہ، وہ قاصد جو عدالتی کاغذات جاری کرتا ہے یا لے کر جاتا ہے

دیکھا بھالا توپچی اور چَپرا سَیَّد ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں چِپْرا کے معانیدیکھیے

چِپْرا

chipraa•चिप्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِپْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گون٘د میل یا وہ مادہ جو آنکھوں سے خارج ہوتا ہے، چیپڑ، کیچڑ.

Urdu meaning of chipraa

  • Roman
  • Urdu

  • gond mel ya vo maadda jo aa.nkho.n se Khaarij hotaa hai, chiipa.D, kiicha.D

चिप्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोंद मैल या वह पदार्थ जो आँखों से निकलती है, चीपड़, कीचड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِپْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِپْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone