تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِپَّک" کے متعقلہ نتائج

چِپَّک

جھوٹی قسم کا شکرا جو دبلا پتلا اور لاغر ہوتا ہے اور چھوٹی چڑیوں کا شکار کرتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِپَّک کے معانیدیکھیے

چِپَّک

chippakचिप्पक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِپَّک کے اردو معانی

 

  • جھوٹی قسم کا شکرا جو دبلا پتلا اور لاغر ہوتا ہے اور چھوٹی چڑیوں کا شکار کرتا ہے.
  • ایک قسم کی ابابیل جس کی نسبت مشہور ہے کہ رات کے وقت بکریوں کا دودھ پی جاتی ہے بازک ؛ باشق ؛ باشا, لاط : Caprimalgidac انگ : Goat Sucker , Sparrow Hawk
  • پچکا ہوا دَبا ہوا؛ چپٹا مسطح (مجازاً) دبلا پتلا اور لاغر ، رک : چپخ

Urdu meaning of chippak

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuTii kism ka shakra jo dublaa putlaa aur laagar hotaa hai aur chhoTii chi.Diyo.n ka shikaar kartaa hai
  • ek kism kii abaabiil jis kii nisbat mashhuur hai ki raat ke vaqt bakriiyo.n ka duudh pii jaatii hai baazak ; baashaq ; baasha, laat ha Caprimalgidac ang ha Goat Sucker, Sparrow Haw
  • pichkaa hu.a dabaa hu.a; chapTaa musattah (majaazan) dublaa putlaa aur laagar, ruk ha chapaKh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِپَّک

جھوٹی قسم کا شکرا جو دبلا پتلا اور لاغر ہوتا ہے اور چھوٹی چڑیوں کا شکار کرتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِپَّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِپَّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone