تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chips" کے متعقلہ نتائج

chips

جہاز رانی: جہا ز پرکام کرنے والا بڑھئی ، نجار ، ترکھان.

چاپ شُدہ

چھَپا ہوا ، مطبوعہ

chopsuey

ایک جاپانی کھانا جس میں چاولوں کے ساتھ گوشت ، پھلیاں ، ڈنٹھل ، کو نپلیں وغیرہ شامل ہوتی ہیں.

چَو پاس

ہر طرف سے ، چاروں طرف سے ، ارد گرد

chapstick

امریکا ہونٹ پھٹنے سے بچاؤ کے لیے دوا سے بھری استوانی نلکی.

چائے پوش

وہ روئی دار ٹوپی جس سے چائے کی کیتلی کو ڈھان٘پتے ہیں تاکہ وہ ٹھنڈی نہ ہو جائے، ٹکوزی، چائے کو ڈھکنے والا کپڑا

چُپ شاہ کا روزَہ

abstinence from speaking

چُپ شاہ کا روزَہ رَکْھنا

رک : چُپ پیر کا روزہ رکھنا.

چُپ سادْھنا

خاموشی اختیار کرنا، بالکل خاموش ہو کر بیٹھ رہنا، کچھ نہ بولنا

چاپ سَہْنا

چاپیں چڑھانا (رک) کی سزا برداشت کرنا ، بری بھلی سننا

چھاپا ساز

نقش و نگار بنانے والا ، عکس یا خاکہ اتارنے والا .

چُپ شاہ کا بالْکا

(عو) وہ شخص جو من٘ھ سے کچھ نہ بولے

چُپّی سادْھنا

رک : چُپ سادھنا .

chopstick

چینی جاپانی کھانا کھانے کی لکڑی یا ہاتھی دانت وغیرہ کی بنی ہوئی ڈنڈیوں کی جوڑی جو دونوں ایک ہاتھ میں پکڑ کر استعمال کی جاتی ہیں.

cheapskate

بول چال: امریکا کمینہ ، قابل نفرت آدمی.

chopsticks

بانس کی چمٹی

چُپ شاہ سے بَیعَت کَرنا

بالکل خاموش ہو جانا ، من٘ھ سے ایک لفظ نہ نکالنا.

چُپ سو بَلا کو ٹالے

خاموشی ہزار طرح کی آفتوں سے بچاتی ہے ، چپ رہنے میں آدمی بہت سے الجھاووں اور ذمہ داریوں سے بچا رہتا ہے.

چُپ سُن

بالکل خاموش ، جو سناٹے میں آگیا ہو ، گُم صُم.

چُپ سی لَگْنا

رک : چپ لگنا.

چُپ سَب سے بَھلی

خاموش رہنے سے بہت سے عیب ڈھک جاتے ہیں ، خاموش رہنے سے نہ جھگڑا ہو نہ الزام لگے

چُپ سَو کو ہَرائے

انسان مد مقابل کی بات کا جواب نہ دے تو وہ خود ہار جھک مار کر چپ ہو جاتا ہے.

chips کے لیے اردو الفاظ

chips

tʃɪps

chips کے اردو معانی

اسم

  • جہاز رانی: جہا ز پرکام کرنے والا بڑھئی ، نجار ، ترکھان.

chips के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जहाज़रानी: जहाज़ पर काम करने वाला बढ़ई , नज्जार , तरखान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

chips

جہاز رانی: جہا ز پرکام کرنے والا بڑھئی ، نجار ، ترکھان.

چاپ شُدہ

چھَپا ہوا ، مطبوعہ

chopsuey

ایک جاپانی کھانا جس میں چاولوں کے ساتھ گوشت ، پھلیاں ، ڈنٹھل ، کو نپلیں وغیرہ شامل ہوتی ہیں.

چَو پاس

ہر طرف سے ، چاروں طرف سے ، ارد گرد

chapstick

امریکا ہونٹ پھٹنے سے بچاؤ کے لیے دوا سے بھری استوانی نلکی.

چائے پوش

وہ روئی دار ٹوپی جس سے چائے کی کیتلی کو ڈھان٘پتے ہیں تاکہ وہ ٹھنڈی نہ ہو جائے، ٹکوزی، چائے کو ڈھکنے والا کپڑا

چُپ شاہ کا روزَہ

abstinence from speaking

چُپ شاہ کا روزَہ رَکْھنا

رک : چُپ پیر کا روزہ رکھنا.

چُپ سادْھنا

خاموشی اختیار کرنا، بالکل خاموش ہو کر بیٹھ رہنا، کچھ نہ بولنا

چاپ سَہْنا

چاپیں چڑھانا (رک) کی سزا برداشت کرنا ، بری بھلی سننا

چھاپا ساز

نقش و نگار بنانے والا ، عکس یا خاکہ اتارنے والا .

چُپ شاہ کا بالْکا

(عو) وہ شخص جو من٘ھ سے کچھ نہ بولے

چُپّی سادْھنا

رک : چُپ سادھنا .

chopstick

چینی جاپانی کھانا کھانے کی لکڑی یا ہاتھی دانت وغیرہ کی بنی ہوئی ڈنڈیوں کی جوڑی جو دونوں ایک ہاتھ میں پکڑ کر استعمال کی جاتی ہیں.

cheapskate

بول چال: امریکا کمینہ ، قابل نفرت آدمی.

chopsticks

بانس کی چمٹی

چُپ شاہ سے بَیعَت کَرنا

بالکل خاموش ہو جانا ، من٘ھ سے ایک لفظ نہ نکالنا.

چُپ سو بَلا کو ٹالے

خاموشی ہزار طرح کی آفتوں سے بچاتی ہے ، چپ رہنے میں آدمی بہت سے الجھاووں اور ذمہ داریوں سے بچا رہتا ہے.

چُپ سُن

بالکل خاموش ، جو سناٹے میں آگیا ہو ، گُم صُم.

چُپ سی لَگْنا

رک : چپ لگنا.

چُپ سَب سے بَھلی

خاموش رہنے سے بہت سے عیب ڈھک جاتے ہیں ، خاموش رہنے سے نہ جھگڑا ہو نہ الزام لگے

چُپ سَو کو ہَرائے

انسان مد مقابل کی بات کا جواب نہ دے تو وہ خود ہار جھک مار کر چپ ہو جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chips)

نام

ای-میل

تبصرہ

chips

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone