تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chelate" کے متعقلہ نتائج
chelate کے لیے اردو الفاظ
chelate کے اردو معانی
اسم، صفت، فعل
- چنگل دار
- گرفت کرنے والے ناخنوں یا پنجوں والا
اسم
- چنگلی
- خلب
- کیلیٹ
- (کیمیا) چنگالی: ایک مرکب جس میں مرکزی فلزی (دھاتی) آیون عام یا ارتقاطی گرفت کے ذریعے اسی سالمے کے دو یا زیادہ غیر فلزی ایٹموں سے اس طرح مربوط کیا جاتا ہے کہ ایک یا زیادہ مختلف الدائرہ حلقے بن جاتے ہیں اور مرکزی آیون ہر حلقے کا جزو بنا رہتا ہے
فعل لازم، فعل متعدی
- (کیمیا) کلیٹ کا مرکب بنانے کے لیے ملانا
chelate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण, क्रिया
- चंगुलदार
- गिरिफ़त करने वाले नाखुनों या पंजों वाला
संज्ञा
- चंगुली
- ख़ुलुब
- कीलीट
- (कीमिया) चंगा ली: एक मुरक्कब जिस में मर्कज़ी फ़िलिज़्ज़ी (धाती) आयोन आम या इर्तिक़ा ति गिरिफ़त के ज़रीये इसी सालमे के दो या ज़्यादा ग़ैर फ़िलिज़्ज़ी ऐटमों से इस तरह मरबूत किया जाता है कि एक या ज़्यादा मुख़्तलिफ़ अलदाइरा हलक़े बिन जाते हैं और मर्कज़ी आयोन हर हलक़े का जुज़ु बना रहता है
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- (कीमिया) क्लेट का मुरक्कब बनाने के लिए मिलाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chelate
کیمیا: ایک نامی فلزی آمیزہ جس میں ایٹموں کا بستہ حلقہ ہوتا ہے جس میں ایک دھاتی ایٹم بھی شامل ہوتا ہے ، خلب.
چھالْٹی
سن کا بنا ہوا کپڑا، سن کا بنا ہوا ایک طرح کا چکنا اور پھول دار کپڑا جو دیکھنے میں ریشم کی طرح ہوتا ہے
چَلتی کا نام گاڑی، گاڑی کا نام اُکھڑی
دنیا کے الٹے ڈھنگ پر کہاوت ہے کہ گڑی ہوئی چیز کو بھی گاڑی کہتے ہیں اور چلتی ہوئی کو بھی، اوکھلی اکھڑی ہوئی چیز کو کہتے ہیں جبکہ وہ گڑی ہوتی ہے، یہ الٹی بات ہے کہ جو چیز چلتی ہے اسے گاڑی کتہے ہیں اور جو گڑی ہوئی ہوتی ہے اسے اکھڑی ہوئی کہتے ہیں، گاڑی اسی وقت تک کہلاتی ہے جب تک چلے اور جو چیز گڑ جائے اسے اوکھلی کہتے ہیں، مطلب یہ ہے کہ جب تک کام چلے اچھی بات ہے، رک جائے تو اچھا نہیں ہوتا
چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹْکانا
ہوتے ہوئے کام میں خلل ڈالنا، چلتے ہوئے کام میں مزاحم ہونا، بنے بنائے کام میں رخنے ڈالنا
چَلتی کا نام گاڑی، گاڑی کا نام اوکھلی
دنیا کے الٹے ڈھنگ پر کہاوت ہے کہ گڑی ہوئی چیز کو بھی گاڑی کہتے ہیں اور چلتی ہوئی کو بھی، اوکھلی اکھڑی ہوئی چیز کو کہتے ہیں جبکہ وہ گڑی ہوتی ہے، یہ الٹی بات ہے کہ جو چیز چلتی ہے اسے گاڑی کتہے ہیں اور جو گڑی ہوئی ہوتی ہے اسے اکھڑی ہوئی کہتے ہیں، گاڑی اسی وقت تک کہلاتی ہے جب تک چلے اور جو چیز گڑ جائے اسے اوکھلی کہتے ہیں، مطلب یہ ہے کہ جب تک کام چلے اچھی بات ہے، رک جائے تو اچھا نہیں ہوتا
چَلتی میں روڑا اَٹکانا
ہوتے ہوئے کام میں خلل ڈالنا، چلتے ہوئے کام میں مزاحم ہونا، بنے بنائے کام میں رخنے ڈالنا
چَلتی کا نام گاڑی، نہیں ایندھن
دنیا کے الٹے ڈھنگ پر کہاوت ہے کہ گڑی ہوئی چیز کو بھی گاڑی کہتے ہیں اور چلتی ہوئی کو بھی، اوکھلی اکھڑی ہوئی چیز کو کہتے ہیں جبکہ وہ گڑی ہوتی ہے، یہ الٹی بات ہے کہ جو چیز چلتی ہے اسے گاڑی کتہے ہیں اور جو گڑی ہوئی ہوتی ہے اسے اکھڑی ہوئی کہتے ہیں، گاڑی اسی وقت تک کہلاتی ہے جب تک چلے اور جو چیز گڑ جائے اسے اوکھلی کہتے ہیں، مطلب یہ ہے کہ جب تک کام چلے اچھی بات ہے، رک جائے تو اچھا نہیں ہوتا
چَلْتی پِھرْتی چھانو ہے کَبھی اِدَھر کَبھی اُدَھر
دنیاوی جاہ و حشمت کا کیا ہے کبھی کسی کو حاصل ہوتی ہے کبھی کسی کو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chelate)
chelate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔