تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلْتَہ" کے متعقلہ نتائج

چَلْتَہ

ایک خوشبودار سفید پھول کا نام جو جاڑے کے موسم میں اگتا ہے .

چَلْتا

بہتا ہوا، گزرتا ہوا، جاتا ہوا، زیر کاشت، قابل فروخت، سرسبز اچھی حالت میں

چِلْتَہ

لوہے یا فولاد کی بنی ہوئی فوجی پوشاک جو لڑائی کے وقت پہنی جاتی ہے

چَلتا ہے

it works! it meets the need

چَلْتا رَہْنا

چلتا بننا، روانہ ہوجانا، متحرک رہنا

چَلْتا ہُوا

جلد اثر کرنے والا، کارگر، پراثر

چَلْتا کَرْنا

روانہ کرنا، بھیج دینا

چَلْتا ہونا

بغیر کہے سُنے اپنا مطلب پورا کر کے چلے جانا ، کام بنا کر اپنا رستہ لینا .

چِلْتَہ خاصَہ

شاہی زرہ بکتر .

چِلْتَہ پوش

ایسا سپاہی جو زرہ پہنے ہو ، زرہ بکتر پہنے ہوئے .

چَلْتا بَنْنا

کھسک جانا، بھاگ جانا

چَلْتا رَکْھنا

جاری رکھنا، بڑھتے رہنا، قایم رکھنا، لمبا کرنا، پھیلانا

چَلْتا زَمانَہ

بڑھاپے کا زمانہ ؛ آسودگی کا زمانہ .

چَلْتا کام

جلدی کا کام، برا کام، عارضی کام

چَلْتا پِھرْتا

جس سے کوئی واسطہ نہ ہو، ایرا غیرا، الفتہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْتَہ کے معانیدیکھیے

چَلْتَہ

chalta•चल्ता

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَلْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خوشبودار سفید پھول کا نام جو جاڑے کے موسم میں اگتا ہے .

Urdu meaning of chalta

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khushbuudaar safaid phuul ka naam jo jaa.De ke mausam me.n ugtaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone