تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِلْتَہ" کے متعقلہ نتائج

چِلْتَہ

لوہے یا فولاد کی بنی ہوئی فوجی پوشاک جو لڑائی کے وقت پہنی جاتی ہے

چَلْتَہ

ایک خوشبودار سفید پھول کا نام جو جاڑے کے موسم میں اگتا ہے .

چَلْتا

بہتا ہوا، گزرتا ہوا، جاتا ہوا، زیر کاشت، قابل فروخت، سرسبز اچھی حالت میں

چِلْتَہ خاصَہ

شاہی زرہ بکتر .

چِلْتَہ پوش

ایسا سپاہی جو زرہ پہنے ہو ، زرہ بکتر پہنے ہوئے .

چَلتا ہے

it works! it meets the need

چَلْتا رَہْنا

چلتا بننا، روانہ ہوجانا، متحرک رہنا

چَلْتا ہُوا

جلد اثر کرنے والا، کارگر، پراثر

چَلْتا کَرْنا

روانہ کرنا، بھیج دینا

چَلْتا ہونا

بغیر کہے سُنے اپنا مطلب پورا کر کے چلے جانا ، کام بنا کر اپنا رستہ لینا .

چَلْتا بَنْنا

کھسک جانا، بھاگ جانا

چَلْتا رَکْھنا

جاری رکھنا، بڑھتے رہنا، قایم رکھنا، لمبا کرنا، پھیلانا

چَلْتا زَمانَہ

بڑھاپے کا زمانہ ؛ آسودگی کا زمانہ .

چَلْتا کام

جلدی کا کام، برا کام، عارضی کام

چَلْتا پِھرْتا

جس سے کوئی واسطہ نہ ہو، ایرا غیرا، الفتہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چِلْتَہ کے معانیدیکھیے

چِلْتَہ

chilta•चिल्ता

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چِلْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوہے یا فولاد کی بنی ہوئی فوجی پوشاک جو لڑائی کے وقت پہنی جاتی ہے
  • ایک خوشبودار سفید پھول کا نام جو جاڑے کے موسم میں اگتا ہے
  • زرہ بکتر، مضبوط لباس

Urdu meaning of chilta

  • Roman
  • Urdu

  • lohe ya faulaad kii banii hu.ii faujii poshaak jo la.Daa.ii ke vaqt pahnii jaatii hai
  • ek Khushbuudaar safaid phuul ka naam jo jaa.De ke mausam me.n ugtaa hai
  • zaraa baktar, mazbuut libaas

English meaning of chilta

Noun, Masculine

  • iron armour

चिल्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ख़ुशबूदार सफ़ैद फूल का नाम जो जाड़े के मौसम में उगता है
  • लोहे या फ़ौलाद की बनी हुई फ़ौजी पोशाक जो लड़ाई के समय पहनी जाती है
  • एक प्रकार का कवच या बकतर

چِلْتَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِلْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِلْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone