تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chelate" کے متعقلہ نتائج

chelate

کیمیا: ایک نامی فلزی آمیزہ جس میں ایٹموں کا بستہ حلقہ ہوتا ہے جس میں ایک دھاتی ایٹم بھی شامل ہوتا ہے ، خلب.

چَلْتے

چلتا کی مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَلْتَہ

ایک خوشبودار سفید پھول کا نام جو جاڑے کے موسم میں اگتا ہے .

چِلْتَہ

لوہے یا فولاد کی بنی ہوئی فوجی پوشاک جو لڑائی کے وقت پہنی جاتی ہے

چَلَت

(ٹھگی) روانگی، دو گھڑی دن رہے ٹھگی کے لیے روانہ ہونا

چَلْتا

بہتا ہوا، گزرتا ہوا، جاتا ہوا، زیر کاشت، قابل فروخت، سرسبز اچھی حالت میں

چَلْتی

رواں دواں، متحرک

چَلْتُو

زیرِ عمل، مستعمل، چالو

چَلْتوں

walkers

چَلْیے

رک : چلو

چَلتا ہے

it works! it meets the need

چھالْٹی

سن کا بنا ہوا کپڑا، سن کا بنا ہوا ایک طرح کا چکنا اور پھول دار کپڑا جو دیکھنے میں ریشم کی طرح ہوتا ہے

چَلْتی سی

جیسی چاہیے ویسی نہ ہو ، سرسری ، اُچٹتی سی ، ادھوری سی ، معمولی سی ، ذرا سی .

چَلْتِیوں کو

رخصت ہوتے ہوئے ، جاتے وقت .

چَلْتی رَہْنا

نوک جھونک ہوتی رہنا ، جھگڑا ہوتا رہنا .

chelate کے لیے اردو الفاظ

chelate

ˈkiː.leɪt

chelate کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل

  • چنگل دار
  • گرفت کرنے والے ناخنوں یا پنجوں والا

اسم

  • چنگلی
  • خلب
  • کیلیٹ
  • (کیمیا) چنگالی: ایک مرکب جس میں مرکزی فلزی (دھاتی) آیون عام یا ارتقاطی گرفت کے ذریعے اسی سالمے کے دو یا زیادہ غیر فلزی ایٹموں سے اس طرح مربوط کیا جاتا ہے کہ ایک یا زیادہ مختلف الدائرہ حلقے بن جاتے ہیں اور مرکزی آیون ہر حلقے کا جزو بنا رہتا ہے

فعل لازم، فعل متعدی

  • (کیمیا) کلیٹ کا مرکب بنانے کے لیے ملانا

chelate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, क्रिया

  • चंगुलदार
  • गिरिफ़त करने वाले नाखुनों या पंजों वाला

संज्ञा

  • चंगुली
  • ख़ुलुब
  • कीलीट
  • (कीमिया) चंगा ली: एक मुरक्कब जिस में मर्कज़ी फ़िलिज़्ज़ी (धाती) आयोन आम या इर्तिक़ा ति गिरिफ़त के ज़रीये इसी सालमे के दो या ज़्यादा ग़ैर फ़िलिज़्ज़ी ऐटमों से इस तरह मरबूत किया जाता है कि एक या ज़्यादा मुख़्तलिफ़ अलदाइरा हलक़े बिन जाते हैं और मर्कज़ी आयोन हर हलक़े का जुज़ु बना रहता है

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • (कीमिया) क्लेट का मुरक्कब बनाने के लिए मिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chelate)

نام

ای-میل

تبصرہ

chelate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone