تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ahem" کے متعقلہ نتائج
ahem کے لیے اردو الفاظ
ahem کے اردو معانی
فجائیہ
- ہوں
- متوجہ کرنے، شک ظاہر کرنے یا انتباہ کے لیے استعمال ہوتا ہے
ahem के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- हूँ
- मुतवज्जह करने, शक ज़ाहिर करने या इंतिबाह के लिए इस्ते'माल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ahem
توجہ حاصل کرنے کے لیے کھنکار کی طرح کی آواز یا اقرار کی اجازت وغیرہ ظاہر کرنے کے لیے مبہم سا اشارہ ۔.
اِیہام
شک و تردد، وہم، بھرم، اشتباہ جس میں ذہن دو یا زیادہ مطلب کے متعلق یہ فیصلہ نہ کرسکے کہ ان میں کون سا درست ہے یا مقصود ہے
ohm
برقیات: مزاحمت کی بین الاقوامی اکائی،ایک ایمپیئر برقی رو کی ترسیل ایک وولٹ کی برقی قوت کے فرق پر۔ علامت (Ω) [جرمن سائنسدان جی ایس او ہم کے نام پر م : ۱۸۵۴ء].
ohm's law
ایک قانون جس کی روسے برقی رو وولٹیج کے متناسب ہوتی ہے اور مزاحمت کے بالعکس متناسب [رک: OHM].
اَحْمَد کی داڑھی بَڑی یا مَحْمُود کی
اس موقعے پر مستعمل جہاں یہ مقصد ہو کہ بے فائدہ بحث و تکرار سے کیا حاصل ، کام سے کام ہے حجت کیا غرض
اَحْمَدِیَّہ
فرقہ جعفری کا ایک گروہ (۸۰۲ ء)، جو ساتویں امام، حضرت موسی کاظم کے بعد ان کے بڑے بیٹے حضرت احمد کو امام برحق مانتا تھا اور امام علی رضا کی امامت کا منکر تھا
احمد کی پگڑی محمود کے سر
کسی کی چیز کسی کو دے دینا، ایک سے لے کر دوسرے کا پورا کرنا، حق تلفی کرنا، نا انصافی کرنا
اَحْمَق بَنانا
چالاکی سے کسی کو اپنی نیک نیتی باور کرا کے فریب دینا اور مطلب نکالنا، گفتگو یا برتاؤ سے کسی کو مسخر کر کے اپنے حق میں وہ کام کرا لینا جسے وہ عقل سے کام لینے کی صورت میں ہر گز نہ کرتا
اَحْمَدِ ثانی
امام حسین صاحبزادے حضرت علی اکبر کا لقب جو سراپا حضور صلعم کی شیبہ تھے اور کربلا میں اٹھارہ برس کی عمر میں شہید ہوئے.
اَحْمَری یَاقُوت
سرکے کے رنگ سے مشابہ سیاہی مائل سرخ یاقوت جس کی آب رنگ کی تیزی سے دبی ہو، دوسرے درجے کا یاقوت
اَحْمال
سامان واسباب کے بوجھ، گٹھریاں، صندوق وغیرہ (جن میں سامان بار ہو)، ساز و سامان (عموماً اثقال کے ساتھ مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ahem)
ahem
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔