تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْماد" کے متعقلہ نتائج

اِحْماد

قابلِ تعریف ہونا، تعریف کرانا، دوسرے کی رائے سے اتفاق کرنا مگر اسے نہ بتانا

اَحْمَد

حمید تر، قابل تعریف، قابل تحسین

اِغْماد

نیام میں کرنا

اِحْمام

بخار پیدا کردینا، گرم ہونا، عشق سے بیمار ہونا، پانی گرم کرنا، گرم اور سرد پانی سے دھونا، دوسرے کو منتظر رکھنا، قریب آنا، قریب آنا، سیاہ کرنا

اِخْماد

آگ بجھانا، حرارت بجھانا، گرمی بجھانا

اِحْمال

(لدے ہوئے) بوجھ کی براداشت اور سہار.

اَحْمَد مَحْمُود

کوئی ہو ، کسے باشد (بلا امتیاز ادنیٰ یا اعلیٰ و شناسا یا ناشناسا وغیرہ).

اَحْمَدی

مرزا غلام احمد قادیانی (بانی فرقہ احمد یہ) کا پیرو، قادیانی

اَحْمَد عِرْفان

name of the poet ahmad irfaan

اَحْمَد کی داڑھی بَڑی یا مَحْمُود کی

اس موقعے پر مستعمل جہاں یہ مقصد ہو کہ بے فائدہ بحث و تکرار سے کیا حاصل ، کام سے کام ہے حجت کیا سے غرض

اَحْمَد کی بَلا مَحْمُوْد کے سَر

خطا کسی کی مواخذہ کسی سے

اَحْمَدِیَّہ

فرقہ جعفری کا ایک گروہ (۸۰۲ ء)، جو ساتویں امام، حضرت موسی کاظم کے بعد ان کے بڑے بیٹے حضرت احمد کو امام برحق مانتا تھا اور امام علی رضا کی امامت کا منکر تھا

اَحْمَدِ ثانی

امام حسین صاحبزادے حضرت علی اکبر کا لقب جو سراپا حضور صلعم کی شیبہ تھے اور کربلا میں اٹھارہ برس کی عمر میں شہید ہوئے.

احمد کی پگڑی محمود کے سر

کسی کی چیز کسی کو دے دینا، ایک سے لے کر دوسرے کا پورا کرنا، حق تلفی کرنا، نا انصافی کرنا

احمد کی پگڑی محمد کے سِر

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْماد کے معانیدیکھیے

اِحْماد

ihmaad•इहमाद

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِحْماد کے اردو معانی

 

  • قابلِ تعریف ہونا، تعریف کرانا، دوسرے کی رائے سے اتفاق کرنا مگر اسے نہ بتانا

Urdu meaning of ihmaad

  • Roman
  • Urdu

  • kaabil-e-taariif honaa, taariif karaana, duusre kii raay se ittifaaq karnaa magar use na bataanaa

इहमाद के हिंदी अर्थ

 

  • प्रशंसनीय होना, प्रशंसित होना, दूसरे के मत से सहमत होना पर उसे बताना नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْماد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْماد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone