تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَحْمَدِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

اَحْمَدِیَّہ

فرقہ جعفری کا ایک گروہ (۸۰۲ ء)، جو ساتویں امام، حضرت موسی کاظم کے بعد ان کے بڑے بیٹے حضرت احمد کو امام برحق مانتا تھا اور امام علی رضا کی امامت کا منکر تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْمَدِیَّہ کے معانیدیکھیے

اَحْمَدِیَّہ

ahmadiyyaअहमदिय्या

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: حَمِدَ

  • Roman
  • Urdu

اَحْمَدِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فرقہ جعفری کا ایک گروہ (۸۰۲ ء)، جو ساتویں امام، حضرت موسی کاظم کے بعد ان کے بڑے بیٹے حضرت احمد کو امام برحق مانتا تھا اور امام علی رضا کی امامت کا منکر تھا
  • فرقہ احمدی یا قادیانیوں سے منسوب

Urdu meaning of ahmadiyya

  • Roman
  • Urdu

  • firqa jaapharii ka ek giroh (८०२ -e-), jo saatve.n imaam, hazrat mausii kaazim ke baad un ke ba.De beTe hazrat ahmad ko imaam barhaq maanata tha aur imaam alii razaa kii imaamat ka munkir tha
  • firqa ahmadii ya qaadiyaaniiyo.n se mansuub

अहमदिय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जाफ़री संप्रदाय का एक गिरोह (८०२ -ई), जो सातवें इमाम हज़रत मूसा काज़िम के बाद उनके बड़े बेटे हज़रत अहमद को सत्य इमाम मानता था और इमाम अली रज़ा की इमामत को नहीं मानता था
  • अहमदी संप्रदाय या क़ादियानियों से संबंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَحْمَدِیَّہ

فرقہ جعفری کا ایک گروہ (۸۰۲ ء)، جو ساتویں امام، حضرت موسی کاظم کے بعد ان کے بڑے بیٹے حضرت احمد کو امام برحق مانتا تھا اور امام علی رضا کی امامت کا منکر تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَحْمَدِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَحْمَدِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone