’’غم‘‘ سے متعلق الفاظ
’’غم‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
آب آب
پسینے میں نہایا ہوا، عرق آلود (شرم و ندامت)
آپ کو دے دے مارْنا
(غم یا تکلیف میں) پچھاڑیں کھانا، تڑپنا
آنْسُو پِینا
(غم تکلیف یا صدمے کی حالت میں) آن٘سُو آن٘کھ سے باہر نہ نکلنے دینا ، ضبط کرنا ، صبر و تحمل سے کام لینا .
اُتارْنا
اُترنا (رک) کا تعدیہ: اُٹھانا، بڑھانا، چڑھانا، کسنا، لادنا وغیرہ کی ضد .
۱. اوپر سے نیچے لانا .
اُتَرْنا
۱. (i) تدریجاً اوپر سے نیچے آنا یا لایا جانا .
اَرْدَب
(شطرنج) کسی مہرے کا مخالف شہ روکنے کے لیے بادشاہ کی سپر بن جانا اور حرکت کرنے کے قابل نہ رہنا، ہل نہ سکنے کی کیفیت، معذوری، پیچارگی، آڑ، صاع
اُلَجْھنا
دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد
اَنگاروں پَر لوٹنا
(غم، غصے، حسد یا فکر کی آگ میں) جلنا، تڑپنا، بے قرار ہونا
اِیْرا
آگ جلانا، چمٹے سے آگ نکالنا
بازی بُرْد ہونا
(شطرنج) بازی میں بادشاہ کا تنہا رہ جانا جسے آدھی مات خیال کیا جاتا ہے
بال توڑْنا
(سر کے) بال نوچنا (رنج اور صدمے کے ہجوم میں)
بَچ کھیلنا
اپنے مہرے کی حفاظت کرتے ہوئے چال چلنا، خود کو بچاتے ہوئے کام کرنا
بَلْغَم
(طب) افسان کے جسم کی چار خلطوں (سودا، صفرا، خون اور بلغم) میں سے ایک خلط کا نام
بَھرنا
(خالی ظرف میں) کوئی چیز ڈالنا ، پُر کرنا .
پِٹْنا
(مجازاً) جھک، ناگوار خاطر کام یا بات کا ذکر، رونا
پَیدَل پَسَنْد
(شطرنج) وہ بازی جس میں شاطر مدمقابل کی مرضی پر پیدل مہرے سے مات دیدے.
پَیدَلی
(شطرنج) پیدل (رک) سے متعلق (بازی ، مات ، چال ، وغیرہ).
پیل
موسم بہار میں کھلنے والے ایک قسم کے پھول کاچ ماچ کا سنہری بیج.
پِیل بَنْد ڈالْنا
(شطرنج) پیل اور پیادے کے زور کی صورت پیدا کرنا ، (جنْگ) چال چلنا ، دانْو مارنا ، وار کرنا .
تِیمار
رنج، غم، دکھ، درد، افسوس، فکر
جِگَر پاش پاش ہونا
(کنایۃً) (رنج و غم وغیرہ سے) کلیجے کے ٹکڑے ہونا، بہت زیادہ صدمہ ہونا
جوشِش
اُبال، طغیانی، جوش (بیشتر کسی موصوف کے ساتھ)
جُڑانا
ٹھنڈا کرنا، مطمئن کرنا، سکون دلانا؛ خاموش کرنا، خوش کرنا.
چار جوگ
(شطرنج) فریقین کے بادشاہ اور ایک ایک مہرے کے ساتھ کھیل قائم ہو جائے اور ہار جیت کسی کو نہ ہو ، چار چوک ، چار چوگ .
چار خانَہ
کپڑے میں بناوٹ یا رن٘گائی یا کڑھائی وغیرہ سے بنا ہوا چوکور خانہ یا خانے، وہ کپڑا جس میں چوکور خانے بنے ہوں
حاضِر بازی
(شطرنج) وہ بازی جو آمنے سامنے بیٹھ کر بساط بِچھا کر مُہروں کی چال چل کر کھیلی جائے (غائب بازی کے بالمُقابل کہ وہ نقشوں کی مدد سے کھیلی جاتی ہے).
دینا
رک : پان٘و پھیلانا ، دخل دینا ،تجاوز کرنا۔
رُوندْھنا
گھیرنا، احاطہ کرنا، محاصرہ کرلینا، باڑ لگانا، نِگہہ بانی کرنا، حفاظت کرنا
سر پھوڑنا
کھوپڑی کو زخمی کرنا یا کسی چیز پردے مارنا
سِینے کا تھال بَیٹْھنا
(غم سے) نڈھال ہونا ؛ (خوف سے) ہمت ، حوصلہ ختم ہونا .
شہ
شاہ کا مخفف، بادشاہ، سلطان، ملک
شَہ رُخی
(شطرنج) بادشاہ کو ایسے خانے میں بٹھانا کہ رخ کی شہ پڑتی ہو (کنایۃً) سامنے کی چوٹ .
شَہ ڈالْنا
(شطرنج) مہرے کو ایسی جگہ بٹھانا کہ حریف کا باشاہ اس کی زد میں آجائے شہ دینا .
شَہ کھانا
(شطرنج) ہارجانا ، مات کھانا .
طابَ ثَراہ
(عربی کا دعائیہ جملہ اُردو میں رائج) مقدّس اور پرہیز گار مرحومین کے لیے تعظیماً مستعمل، خدا تعالیٰ ان کی خاک کو پاک رکھے (رنج و غم اور عذاب سے)
عالَم گُزَرْنا
کیفیت طاری ہونا، عجیب حال ہونا، مستی یا نشہ چھانا
فَرْزِین بَنانا
(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.
فَرْزِین بَنْد
(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.
فِیل بَنْدی
شطرنج: فیل بند والی چال چلنا، شطرنج کی ایک جس میں ہاتھی سے گھیرا بندی کی جاتی ہے
قَیدِ شَشْدَری
(شطرنج) مہرے کا خانے میں بند ہو جانا ، مہرے کو باہر نکلنے کا رستہ نہ ملنا.
گَھر بَچے تو سَب گَھر رَچے
(شطرنج) یا چوسو وغیرہ کے کھیل میں جب کوئی مہرہ یا گوٹ کسی خانے میں ہر طرف سے گھر جاتی ہے اور اسے بچانے کا راستہ نہیں ملتا تو کھلاڑی چال سوچتے میں فقرہ کہتا ہے ، مترادف: اس گھر پر مہرہ یا گوٹ بچ جائے تو سمجھو بازی جیت لی.
لوٹ پوٹ
لڑھکتا پڑکتا ، لوٹنیاں کھاتا ہوا ، تڑپتا ہوا ، مچلتا ہوا ، غلطاں (بے قراری و بے تابی کے ساتھ) .
لَہُو پانی ایک کَرْنا
جان ہلکان کرنا، اپنے کو ہلاکت میں ڈالنا، اپنی جان کو نہایت تکلیف دینا (رنج یا غصّے سے) ، بہت رنج اُٹھانا .
مُنَفِّس
دُور کرنے والا (غم وغیرہ) ؛ (مجازا ً) تسلی دینے والا ۔
مُنہ پَر طَمانچے مارنا
گالوں پر ہاتھوں سے ضرب لگانا (غم و غصّے یا ندامت کی انتہا ہونا) ۔
مُہرَۂ شَشدَر
(شطرنج) وہ مہرہ جو زچ ہو جائے ۔
نَژَنْد
بدلا ہوا (غم یا عمر کی وجہ سے) (جامع اللغات) سرنگوں ، سرافگندہ ، واژگوں
نَعْرَہ کِھینچنا
(غم، تکلیف یا جوش و جذبے سے) نعرہ کرنا، نعرہ بلند کرنا، نعرہ مارنا
نِکَل جانا
آگے چلے جانا ، بڑھ جانا ، پرے چلے جانا ، دور ہو جانا
نیر نج
جادو، طلسم، سحر، فسوں نیز شعبدہ
ڈھائی گَھر
(شطرنج) بِساط پر گھوڑے کی مُقَررَّہ چال دو سیدھی چالیں اور ایک دائیں یا بائیں آڑی چال.
کِشْت
کھیت، کھیتی، بویا ہوا کھیت، زراعت، کھیتی بازی
کُھلْنا
کسی بندھی ہوئی یا کسی ہوئی چیز کا وا ہونا، کُھل جانا.