تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوشِش" کے متعقلہ نتائج

جوشِش

اُبال، طغیانی، جوش (بیشتر کسی موصوف کے ساتھ)

جوشِش کَرنا

زور دکھانا ، جوش سے کام لینا.

جوشِشِ جُنُون

دیوانہ پن کا زور

جوش

(حرارت کی بنا پر کسی سیال شے میں) ابال یا اپھان.

جوشش دہن

رک : جوش دہن.

جُوع

بھوک، گرسنگی

جو

بیوی، عورت، جورو

جُوں

ایک چھوٹا سا کیڑا جو بالوں یا کپڑوں میں میل یا پسنیے سے پیدا ہو جاتا ہے، سپُش، چیلڑ

جُو

مرکبات میں جزو آخر کے طور پر مستعمل ہے اور تلاش کرنے والا کے معنی دیتا ہے.

جَو

جو کے برابر وزن

جوشی

ایک قسم کی برہمن کی قوم، برہمنوں کی ایک ادنی ذات جو نجومی کا کام کرتے ہیں

جوتِش

علم نجوم، سیارے اور برج جاننے کا علم

جوشِت

عورت، جنس مونث

جَوے

رک : جَو (=== شعیر) ، مرکبات میں مستعمل.

جَوا

چینی گلاب، لاط : Hibiscus Rose Sinensis

اردو، انگلش اور ہندی میں جوشِش کے معانیدیکھیے

جوشِش

joshish•जोशिश

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: غم

  • Roman
  • Urdu

جوشِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اُبال، طغیانی، جوش (بیشتر کسی موصوف کے ساتھ)
  • ابھار، اٹھان، زیادتی، افراط
  • حدت، حرارت
  • (غم، محبت وغیرہ کے) جذبے کی شدت، ولولہ، جوش، کھولاؤ
  • جوش مارنا، شدت اختیار کرنا

شعر

Urdu meaning of joshish

  • Roman
  • Urdu

  • ubaal, tuGyaanii, josh (beshatar kisii mausuuf ke saath
  • ubhaar, uThaan, zyaadtii, ifraat
  • hiddat, haraarat
  • (Gam, muhabbat vaGaira ke) jazbe kii shiddat, valavla, josh, kholaa.o
  • josh maarana, shiddat iKhatiyaar karnaa

English meaning of joshish

Noun, Feminine

  • Ebullition, heat, fervour, emotion, violent desire
  • emotion
  • enthusiasm, exuberance, fervour, violent desire
  • heat

जोशिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उबाल, उत्तेजना, ज़ोर, जोश (मुख्यतः किसी संज्ञा के साथ)
  • उभार, उठान, उफ़ान, अधिकता, बहुतात
  • तपिश, उष्णता, हिद्दत, हरारत
  • (दुख, प्रेम आदि के) भावना की तीव्रता, उत्तेजना, वलवला, जोश, खौलाव
  • उत्तेजित होना, तीव्रता अपनाना, जोश मारना

جوشِش کے مرکب الفاظ

جوشِش کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوشِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوشِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone