تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَکَلِّف" کے متعقلہ نتائج

مُتَکَلِّف

تکلف یا بناوٹی طور پر کوئی کام کرنے والا، تکلف کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَکَلِّف کے معانیدیکھیے

مُتَکَلِّف

mutakallifमुतकल्लिफ़

اصل: عربی

وزن : 1122

موضوعات: غم

اشتقاق: كَلَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَکَلِّف کے اردو معانی

صفت

  • تکلف یا بناوٹی طور پر کوئی کام کرنے والا، تکلف کرنے والا
  • تکلیف دہندہ، تصدیعہ دینے والا
  • تکلیف کرنے والا
  • کوشش کرنے والا
  • رنج و مشقت برداشت کرنے والا

Urdu meaning of mutakallif

  • Roman
  • Urdu

  • takalluf ya banaavaTii taur par ko.ii kaam karne vaala, takalluf karne vaala
  • takliif dahindaa, tasdiiyaa dene vaala
  • takliif karne vaala
  • koshish karne vaala
  • ranj-o-mashaqqat bardaasht karne vaala

मुतकल्लिफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • औपचरिक या बनावटी तौर पर कोई काम करने वाला, औपचारिक्ता करने वाला
  • पीड़ा देने वाला, एक बार की पीड़ा देने वाला
  • पीड़ादायक
  • प्रयत्न करने वाला
  • दुख एवं कठिनाई सहन करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَکَلِّف

تکلف یا بناوٹی طور پر کوئی کام کرنے والا، تکلف کرنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَکَلِّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَکَلِّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone