تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچّارْنا" کے متعقلہ نتائج

اُچّارْنا

تلفظ کرنا ، ادا کرنا ، (زبان سے) کہنا ، بولنا ۔

کَبِت اُچارْنا

گیت گانا ، اشعار سنانا ، کبت سنانا.

اَچْرانا

دامن پکڑنا

اُچّارَن

تلفظ، بولی، حرف کی ادائیگی

اُتارْنا

اُترنا (رک) کا تعدیہ: اُٹھانا، بڑھانا، چڑھانا، کسنا، لادنا وغیرہ کی ضد . ۱. اوپر سے نیچے لانا .

اُبارْنا

بچانا ، باقی رکھنا ، جمع کرنا .

اُپارْنا

رک : اُپاڑنا.

اُلارْنا

اُلار (رک) کا مصدر .

اُچاٹْنا

بیزار جو تھے ہر دلوں بے شکیب منتر کر سنتر سب کو دینا فریب

اَچارِیَہ

رامانج کا عابد جو ہری پوچا میں خاص اہتمام کرتا ہے ۔

اُگارنا

کن٘ویں کی تہ میں سے مٹی یا کوڑا نکالنا تا کہ سوتے کھل جائیں، کن٘واں الیچنا، (مجازاً) نیچے سے اوپرکھین٘چنا

اُسار٘نا

(عوام) علیٰحدہ کرنا ، ہٹانا ، سرکانا ؛ عمارت بنانا ؛ پانی نکالنا

ہِلارْنا

رک : ہلورنا ، ہلانا

اَنُہَرْنا

نقل کرنا، ملنا جلنا، مشابہت کرنا

ہَکارْنا

جھنڈا یا نشان اٹھانا، پال تاننا یا کھڑا کرنا، ہنکارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُچّارْنا کے معانیدیکھیے

اُچّارْنا

uchchaarnaa•उच्चारना

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

موضوعات: لسان

  • Roman
  • Urdu

اُچّارْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • تلفظ کرنا ، ادا کرنا ، (زبان سے) کہنا ، بولنا ۔

Urdu meaning of uchchaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • talaffuz karnaa, ada karnaa, (zabaan se) kahnaa, bolnaa

उच्चारना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • उच्चारण करना, (ज़बान से) कहना, बोलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُچّارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُچّارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone