تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاندْلا" کے متعقلہ نتائج

چاندْلا

ماتھے پر لگانے کا ایک زیور، جو قریب ایک انچ قطر کا اورعام طور سے جڑاؤ بنایا جاتا ہے، جس کے اطراف موتیوں کی جھالر ہوتی ہے، ٹیکا، سیس تلک

اردو، انگلش اور ہندی میں چاندْلا کے معانیدیکھیے

چاندْلا

chaa.ndlaa चाँदला

اصل: پراکرت

وزن : 212

موضوعات: سنار

  • Roman
  • Urdu

چاندْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماتھے پر لگانے کا ایک زیور، جو قریب ایک انچ قطر کا اورعام طور سے جڑاؤ بنایا جاتا ہے، جس کے اطراف موتیوں کی جھالر ہوتی ہے، ٹیکا، سیس تلک
  • ایک رسم، جو شادی کی بات پکی ہونے کے موقع پر ادا کی جاتی ہے، جس میں یہ زیور (چاندلا) ماتھے پر لگایا جاتا ہے

Urdu meaning of chaa.ndlaa

  • Roman
  • Urdu

  • maathe par lagaane ka ek zevar, jo qariib ek inch qutar ka oraam taur se ja.Daa.uu banaayaa jaataa hai, jis ke atraaf motiiyo.n kii jhaalar hotii hai, Tiika, ses tilak
  • ek rasm, jo shaadii kii baat pakkii hone ke mauqaa par ada kii jaatii hai, jis me.n ye zevar (chaandlaa) maathe par lagaayaa jaataa hai

English meaning of chaa.ndlaa

Noun, Masculine

  • a wafer-like ornament of gold or tinsel worn on the forehead
  • the ceremony of putting the ornament on the foreheads of persons at the drawing up of a marriage contract, as the ratification of the agreement

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چاندْلا

ماتھے پر لگانے کا ایک زیور، جو قریب ایک انچ قطر کا اورعام طور سے جڑاؤ بنایا جاتا ہے، جس کے اطراف موتیوں کی جھالر ہوتی ہے، ٹیکا، سیس تلک

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاندْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاندْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone