تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سادا زیوَر" کے متعقلہ نتائج

سادا زیوَر

(سناری) وہ زیور جس میں کسی قسم کا نگ نہ جڑا ہو اور نہ مینا کاری ہو.

سَدِ ذَرائِع

(اصولِ فقہ) ایسی جائز باتوں سے روکنا جن کے ذریعے کسی ناجائز کام کے ارتکاب کا خطرہ ہو.

زَر دار کا سَودا ہے بے زَر کا خُدا حافِظ

امیر آدمی جو چاہے لے سکتا ہے غریب کُچھ نہیں کر سکتے

زَرِ سُود

ہلدی یا پیلے رن٘گ کا خوشبودار پُھول، گین٘دا

زَرِ سُودی

سودی رقم، سود کے ذریعہ حاصل شدہ رقم

زَر سُودی

ہلدی کے پودے جیسا

زیرِ سایَہ

چھاؤں میں، سائے تلے

زور سَہنا

bear the brunt of

زور کے ساتھ

تاکیداً، با اِصرار، تاکید سے

بَڑے زور ساتھ

بہت تاکید اصرار اور دعوے سے

زور سادَن

زور کرنا، طاقت آزمانا

زیرِ سایَہ بَسَر ہونا

کسی کی حمایت میں عمر گزرنا

زیرِ سایَہ بَسَر کَرنا

کسی کی حمایت میں عمر گزارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سادا زیوَر کے معانیدیکھیے

سادا زیوَر

saadaa-zevar•सादा-ज़ेवर

موضوعات: سنار

  • Roman
  • Urdu

سادا زیوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سناری) وہ زیور جس میں کسی قسم کا نگ نہ جڑا ہو اور نہ مینا کاری ہو.

Urdu meaning of saadaa-zevar

  • Roman
  • Urdu

  • (sunaarii) vo zevar jis me.n kisii kism ka nag na ju.Daa ho aur na miinaakaarii ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سادا زیوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سادا زیوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone