’’دلالی‘‘ سے متعلق الفاظ
’’دلالی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
اِکْواھی
: (پٹے پازی) آڑے کھڑے ہونے کا ایک انداز (اس طرح کہ بدن اپنی تلوار کی آڑ میں رہے (ا پ و ، ۸ ، ۳۸)
پلنا
(دلالی) کوئی چیز کسی کو دینا
پھوکْلا
کسی پھل وغیرہ کا اوپر کا چھلکا
جَدَلی
(منطق) کشمکش اور اختلاف قیاس جو مشہورات یا مد مقابل کے مسلمات پر مشتمل ہو
چَپْڑا
(دلال) دو پیسے؛ صاف چٹیل میدان
چِلَکْیا
چاول کی ایک قسم جو چمکدار ہوتا ہے
دھیلا
چونسٹھ پیسے والے روپے کے ایک پیسے کا آدھا، آدھا پیسہ، ایسا پیسا اور دھیلا اب رائج نہیں
سَرِیا
تیر کا وہ حصّہ جو سوفار اور پیکان کے درمیان ہوتا ہے ، تیر کا سرا ، تیر کا پھل ، پیکان ؛ فوجی دستہ ۔
سِلا آنے اِکْلا
(دلال) ایک روپیہ دس آنہ .
مُشْت
پنجے کی انگلیاں جب بند ہوں، مٹھی
نَالِی
زمین کا گہرا اور لمبا گڑھا
ٹال مَٹال
رک : ٹالم ٹول ، ٹال مٹول .
ٹانْگ
پاؤں، پیر، پا، لات، ران کی جر سے پانو تک کا حصہ
کَلوک
(دلّالی) وہ مرد جو گھوڑے کے خریدار ہو.
کَھن آنَہ
(دلاّلی) اعشاری سکّہ سے قبل رائج نصف آنہ قیمت کا سکّہ جبکہ ایک روپے میں ۱۶ آنے ہوتے تھے ، آدھ آنہ ٹکا