تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَالِی" کے متعقلہ نتائج

نَالِی

زمین کا گہرا اور لمبا گڑھا

نَعلی

نعل (رک) سے منسوب یا متعلق ، نعل کی شکل کا ، نعل سے مشابہ ؛ محراب دار ۔

نالی پَیر

بعض قسم کی مچھلیوں جیسے تارا مچھلی کے جسم کی وہ چھوٹی پیر نما نالی جو شعاعی نالی سے جڑی ہوتی ہے اور جسم کے باہر پیر کا سا کام دیتی ہے ۔

نالِیدَہ

رونے والا، روتا ہوا، گریاں، فریادی

نالِیچَہ

چھوٹی نالی ، (شیشے کی) نلی ۔

نالی کاٹْنا

نالی بنانا ، زمین کھود کر نالی نکالنا ۔

نالی کھودْنا

زمین کھود کر نالی بنانا

نالی کے ڈَنْڑ

وہ ڈنڑ جو نالی (ڈنڑ پیلنے کا گڑھا) میں پیلے جائیں

نالی کا کِیڑا

وہ کیڑا جو نالی میں پیدا ہوتا ہے ؛ (مجازاً) گندہ شخص ، حرامی ، ولدالزنا ، بازاری نیز حقیر ، گھٹیا آدمی ۔

نالیَر

رک : ناریل ۔

نالی دار

نالی رکھنے والا ، جس میں نالیاں بنی ہوں ، لمبے لمبے نشیب و فراز یا گڑھے والا ۔

نالی کے ڈَنْڑ پیلْنا

نالی پر ڈنڑوں کی کسرت کرنا ؛ بازاری عورت سے مجامعت کرنا ، رنڈی بازی کرنا

نالی کے ڈَنْڑ لَگانا

نالی پر ڈنڑوں کی کسرت کرنا ۔

نالی بننا

سوری بنانا، بدرو بنانا، پانی نکلنے کے لئے رستہ بنانا

نالی بنانا

سوری بنانا، بدرو بنانا، پانی نکلنے کے لئے رستہ بنانا

نالی کے ڈنٹر

وہ ڈنٹر جو نالی میں پیلے جائیں

نالی کے ڈنٹر پیلنا

نالی پر ڈنٹروں کی کسرت کرنا

نالِیدَنی

रोने के लाइक़।।

نالِیدَن

رونا، رونے پیٹنے کا عمل، گریہ و زاری، آہ و بکا

نالِیدار

جس میں نالی یا نالیاں بنی یا لگی ہوں

نا لِیاقَتی

ناقابلیت ، نااہلی ، بے بضاعتی ، بے ہنری ۔

نَعلَین

دونوں جوتیاں، جوتی کا جوڑا، جوتے کا جوڑا

سَن٘گی نالی

پُختہ نالی، پتّھروں سے تعمیر کردہ نالیاں

نَعْلَین تَحْتُ العَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتیاں دونوں آنکھوں کے سامنے یعنی جوتے اپنی آنکھوں کے سامنے ہی رکھنے چاہییں تاکہ کوئی چرا نہ لے

نَعلی مَقناطِیس

نعل کی شکل کا بنا ہوا مقناطیس ، نعل نما مقناطیس ، انگریزی حرف یو (U) کی شکل کا مقناطیس ۔

نَعلَین کی دُھول

قدموں کی دُھول ؛ حقیر ، کم تر چیز ۔

نَعْلَینِ پاک

shoes of Prophet Muhammad

ہَت نالی

رک : ہت نال ۔

تَہ نالی

دیسی جوتی کی ایڑی کے نیچے تلی پر سلی ہوئی موٹے چمڑے کی ایک پھان٘ک، ڈھیا، ڈیوڑ.

سِہ نالی

(اسلحہ) بندوق کی مختلف اقسام میں سے ایک جس میں فائر کرنے کی تین نالیاں ہوتی ہیں.

ہَضْمی نالی

(حیاتیات) غذا کی نالی

نَعلَین مُبارَک

(احتراماً) دونوں جوتے ؛ جوتیاں (کسی بزرگ یا قابل احترام ہستی خصوصا ً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی جوتیوں کے لیے مستعمل) ۔

نَعلَین آتِش

لوہے کے جوتے جو سزا دینے کے لیے آگ میں تپاکر پہنائے جاتے تھے ۔

نَعلَین بَرداری

جوتیاں اٹھانا ، جوتیاں سیدھی کرنا ؛ مراد : خدمت گزاری ۔

ہَوا کی نالی

سانس کی نالی ، نرخرے کے اندر سے گزرنے والی نلکی جس کے ذریعے ہوا پھیپھڑے کے مہین انبوب میں پہنچتی ہے ، قصبیۃ الریہ (انگ : windpipe) ۔

نَعْلَین شَرِیف

shoes of Prophet Muhammad

نَعلَین دَر بَغَلَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتوں کو بغل میں دباکر رکھنا چاہیے تاکہ کوئی چرا نہ لے ؛ اپنا مال اپنے پاس ، اپنی چیز اپنے قبضے میں ۔

نَعلَین چَرمی

چمڑے کی جوتیاں ، جوتے ۔

نَعلَین تَحتُ العَینَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتیاں دونوں آنکھوں کے سامنے یعنی جوتے اپنی آنکھوں کے سامنے ہی رکھنے چاہییں تاکہ کوئی چرا نہ لے ؛ اپنا مال اپنے سامنے رکھنا ہی بہتر ہے

غِذائی نالی

جسم میں غذا کے گزرنے کی نالی جو منہ سے لے کر مقعد تک جاتی ہے، اس میں منہ، معدہ اور آنتیں شامل ہیں

تُول نالی

پُونی.

دُودھ نالی

(نباتیات) دودھ کے خلیات میں پائی جانے والی نسیں جو ان پودوں میں پائی جاتی ہیں جن میں دودھیا رس ہوتا ہے.

مِنقالی نالی

رک : منقالی میزاب ۔

خَشْبَنی نالی

(نباتیات) یہ پتلے نلی نُما خلیے ہیں جو ایک دوسرے پر متوازی ترتیب پاتے ہیں جِن کی درمیانی دِیوار ضم ہو جاتی ہے اور اس طرح مُتواتر ایک نلکی سی بن جاتی ہے ان کی دِیواروں میں جانبی اور راسی سِروں پر گڑھے پائے جاتے ہیں اور ان ہی سُوراخوں کے ذریعہ نمکیات اور پانی دوسرے خلیات میں پہنچ سکتا ہے.

حَجَری نالی

(حیوانیات) حیوان کے جسم میں چھلنی نُما مامسامی تختی کے نیچے قرص میں واقع ہونے والی حرف ۵ کی شکل کی ایک نالی.

طُولی نالی

رک : طولی میزاب ، غذا حاصل کرنے کی نالی .

جَنِینی نالی

(نباتیات) نباتی جسم کا وہ حصہ جو بذرہ کو نیا جسم بن جانے کی صلاحیت دیتا ہے .

سَنْجوگ نالی

نباتات میں بار آوری کے عمل کی گُزرگاہ.

سانْس کی نالی

windpipe, trachea

میلْپی جِیائی نالی

(حشریات) روقِ ملپگی، حشرات کی غذائی نالی کے زوائد میں سے ایک زائدہ جو عضوِ اخراجی کے طور پر کام کرتا ہے قولون ... کے گردا گرد میلپی جیائی نلکیاں نکلتی ہیں.

خُوراک کی نالی

مری ، غذا کی نالی جو حلق سے معدے کے منہ تک ہوتی ہے .

دو نالی چَھتِیانا

دو نالی بندوق چلانے کے لیے چھاتی پر رکھنا ، لڑنے کے لئے تیار ہو جانا .

دو نالی

دو نال کی ؛ مراد : دو نالوں والی بندوق

سانس نالی

ہوا کی نالی (Trancheides).

جوڑ نالی

(حشریات) تولیدی مادہ کو مولودہ سے پیچھے کی سمت لے چلنے والی نالیوں میں سے ایک۔

چوبی نالی

(نباتیات) درختوں یا پودوں کے رگ و ریشے .

زار نالی

نالہ و بُکا، فریاد

نَعْلَینِ چوبِیں

wooden slippers or sandals

تَہ نَعْلی

رک: تہ نالی.

گُھڑ نَعْلی

گھوڑے کے نعل کی شکل کا ، محرابی شکل کا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَالِی کے معانیدیکھیے

نَالِی

naaliiनाली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: نباتیات پہلوانی سالوتری اخبار دلالی

  • Roman
  • Urdu

نَالِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمین کا گہرا اور لمبا گڑھا
  • دھات وغیرہ میں ڈھلا ہوا سوراخ ، خانہ ۔
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ موری۔ بدررو۔ پانی نکلنے کی راہ۔ وہ راہ جو زمین کھود کر پانی نکالنے کے لئے بناتے ہیں۔ ۲۔ مرد کے سینہ کے بیچ کا حصہ جو گہرا ہوتا ہے۔ ۳۔ وہ گڑھا جو پہلوان ورزش کرنے کے لئے زمین میں کھود لیتے ہیں اور جس کے دونوں کناروں پر ہاتھ رکھ کے ورزش کرتے ہیں۔ ۴۔ وہ کھپرا جو نالی کی صورت کا ہوتا ہے۔ ۵۔ وہ گہرا حصہ جو گھوڑے کے پیٹھ پر شانے سے دُم تک ہوتا ہے۔ نالی دار۔ صفت وہ شے جس میں نالی بنی ہو۔
  • (سالوتری) گوشت میں پڑا ہوا بٹ ، گھوڑے کی پیٹھ کا گڑھا ۔
  • مرد کے سینے کے درمیان کا حصہ جو گہرا ہوتا ہے
  • موری ، پانی باہر نکالنے کے لیے کم عرض کا راستہ ، بدرو ۔
  • کھیت میں پانی لے جانے کا راستہ ۔
  • (پہلوانی) ڈنڈ پیلنے کا گڑھا جو پہلوان زمین کھود کر بنا لیتے ہیں
  • (پہلوانی) وہ وزنی پتھر جو بیچ سے کھوکھلا ہوتا ہے اور پہلوان اُٹھاتے ہیں
  • رگ ، نس ، نبض ، انتڑی ، حلق سے غذا نیچے اُترنے کا راستا ۔
  • (نباتیات) کسی پودے کا تنا یا نرسل ۔
  • توپ یا بندوق کی نال ، نلی
  • نلکی ، پائپ ۔
  • جوئے گھر کا مالک ، نال لینے والا
  • (دلالی) آٹھ آنے
  • (جلد سازی) کتاب کے منہ پر ورقوں کا تدریجی نشیب و فراز جو پشتے کو اُبھارنے اور گولائی دینے کے لیے بنایا جاتا ہے
  • ۔ (نباتیات) ایک قسم کی روئیدگی جو زمین پر پھیلتی ہے ، جس کی شاخیں کھوکھلی ہوتی ہیں اور پتے املی کے پتوں سے ملتے ہیں ، کپڑے بننے کی نلیاں اسی سے بناتے ہیں
  • ۔ نالی دار زخم
  • ۔ ایک ترکاری جو تالابوں کے کنارے ہوتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَعلی

نعل (رک) سے منسوب یا متعلق ، نعل کی شکل کا ، نعل سے مشابہ ؛ محراب دار ۔

شعر

Urdu meaning of naalii

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin ka gahiraa aur lambaa ga.Dhaa
  • dhaat vaGaira me.n Dhalaa hu.a suuraaKh, Khaanaa
  • ۔ (ha) muannas। १। morii। badarro। paanii nikalne kii raah। vo raah jo zamiin khod kar paanii nikaalne ke li.e banaate hain। २। mard ke siinaa ke biich ka hissaa jo gahiraa hotaa hai। ३। vo ga.Dhaa jo pahlavaan varzish karne ke li.e zamiin me.n khod lete hai.n aur jis ke dono.n kinaaro.n par haath rakh ke varzish karte hain। ४। vo khapraa jo naalii kii suurat ka hotaa hai। ५। vo gahiraa hissaa jo gho.De ke piiTh par shaane se dam tak hotaa hai। naaliidaar। sifat vo shaiy jis me.n naalii banii ho
  • (saalo tirii) gosht me.n pa.Daa hu.a baT, gho.De kii piiTh ka ga.Dhaa
  • mard ke siine ke daramyaan ka hissaa jo gahiraa hotaa hai
  • morii, paanii baahar nikaalne ke li.e kam arz ka raasta, badaru
  • khet me.n paanii le jaane ka raasta
  • (pahalvaanii) DanD pelne ka ga.Dhaa jo pahlavaan zamiin khod kar banaa lete hai.n
  • (pahalvaanii) vo vaznii patthar jo biich se khokhlaa hotaa hai aur pahlavaan uThaate hai.n
  • rag, nas, nabz, ant.Dii, halaq se Gizaa niiche utarne ka raasta
  • (nabaatiiyaat) kisii paude ka tanaa ya narsal
  • top ya banduuq kii naal, nalii
  • nalkii, paa.ip
  • joy ghar ka maalik, naal lene vaala
  • (dalaalii) aaTh aane
  • (jald saazii) kitaab ke mu.nh par varqo.n ka tadriijii nasheb-o-faraaz jo pushte ko ubhaarne aur golaa.ii dene ke li.e banaayaa jaataa hai
  • ۔ (nabaatiiyaat) ek kism kii ro.iidagii jo zamiin par phailtii hai, jis kii shaaKhe.n khokhlii hotii hai.n aur pate amlii ke patto.n se milte hai.n, kap.De banne kii naliyaa.n isii se banaate hai.n
  • ۔ naaliidaar zaKham
  • ۔ ek tarkaarii jo taalaabo.n ke kinaare hotii hai

English meaning of naalii

Noun, Feminine

  • any tubular organ (of the body), gutter, a small watercourse or channel, drain, tube, pipe

नाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कमल आदि की डंडी
  • हाथी का कान छेदने का आला
  • पानी बहने का नाला; नालिका; नली
  • गंदा पानी बहने का घर, गली आदि में का पतला और छिछला मार्ग। छोटा नाला। मोरी।
  • घंटा बजाने का घड़ियाल।
  • जल-मार्ग जो प्रायः कम चौड़ा और छिछला होता है। जैसे-खेत में की नाली।
  • छोटा नाला; मोरी; गंदे पानी के बहने का मार्ग
  • छत से पानी निकलने का रास्ता; मोरी
  • एक प्रकार की पुरानी बंदूक।

نَالِی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَالِی

زمین کا گہرا اور لمبا گڑھا

نَعلی

نعل (رک) سے منسوب یا متعلق ، نعل کی شکل کا ، نعل سے مشابہ ؛ محراب دار ۔

نالی پَیر

بعض قسم کی مچھلیوں جیسے تارا مچھلی کے جسم کی وہ چھوٹی پیر نما نالی جو شعاعی نالی سے جڑی ہوتی ہے اور جسم کے باہر پیر کا سا کام دیتی ہے ۔

نالِیدَہ

رونے والا، روتا ہوا، گریاں، فریادی

نالِیچَہ

چھوٹی نالی ، (شیشے کی) نلی ۔

نالی کاٹْنا

نالی بنانا ، زمین کھود کر نالی نکالنا ۔

نالی کھودْنا

زمین کھود کر نالی بنانا

نالی کے ڈَنْڑ

وہ ڈنڑ جو نالی (ڈنڑ پیلنے کا گڑھا) میں پیلے جائیں

نالی کا کِیڑا

وہ کیڑا جو نالی میں پیدا ہوتا ہے ؛ (مجازاً) گندہ شخص ، حرامی ، ولدالزنا ، بازاری نیز حقیر ، گھٹیا آدمی ۔

نالیَر

رک : ناریل ۔

نالی دار

نالی رکھنے والا ، جس میں نالیاں بنی ہوں ، لمبے لمبے نشیب و فراز یا گڑھے والا ۔

نالی کے ڈَنْڑ پیلْنا

نالی پر ڈنڑوں کی کسرت کرنا ؛ بازاری عورت سے مجامعت کرنا ، رنڈی بازی کرنا

نالی کے ڈَنْڑ لَگانا

نالی پر ڈنڑوں کی کسرت کرنا ۔

نالی بننا

سوری بنانا، بدرو بنانا، پانی نکلنے کے لئے رستہ بنانا

نالی بنانا

سوری بنانا، بدرو بنانا، پانی نکلنے کے لئے رستہ بنانا

نالی کے ڈنٹر

وہ ڈنٹر جو نالی میں پیلے جائیں

نالی کے ڈنٹر پیلنا

نالی پر ڈنٹروں کی کسرت کرنا

نالِیدَنی

रोने के लाइक़।।

نالِیدَن

رونا، رونے پیٹنے کا عمل، گریہ و زاری، آہ و بکا

نالِیدار

جس میں نالی یا نالیاں بنی یا لگی ہوں

نا لِیاقَتی

ناقابلیت ، نااہلی ، بے بضاعتی ، بے ہنری ۔

نَعلَین

دونوں جوتیاں، جوتی کا جوڑا، جوتے کا جوڑا

سَن٘گی نالی

پُختہ نالی، پتّھروں سے تعمیر کردہ نالیاں

نَعْلَین تَحْتُ العَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتیاں دونوں آنکھوں کے سامنے یعنی جوتے اپنی آنکھوں کے سامنے ہی رکھنے چاہییں تاکہ کوئی چرا نہ لے

نَعلی مَقناطِیس

نعل کی شکل کا بنا ہوا مقناطیس ، نعل نما مقناطیس ، انگریزی حرف یو (U) کی شکل کا مقناطیس ۔

نَعلَین کی دُھول

قدموں کی دُھول ؛ حقیر ، کم تر چیز ۔

نَعْلَینِ پاک

shoes of Prophet Muhammad

ہَت نالی

رک : ہت نال ۔

تَہ نالی

دیسی جوتی کی ایڑی کے نیچے تلی پر سلی ہوئی موٹے چمڑے کی ایک پھان٘ک، ڈھیا، ڈیوڑ.

سِہ نالی

(اسلحہ) بندوق کی مختلف اقسام میں سے ایک جس میں فائر کرنے کی تین نالیاں ہوتی ہیں.

ہَضْمی نالی

(حیاتیات) غذا کی نالی

نَعلَین مُبارَک

(احتراماً) دونوں جوتے ؛ جوتیاں (کسی بزرگ یا قابل احترام ہستی خصوصا ً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی جوتیوں کے لیے مستعمل) ۔

نَعلَین آتِش

لوہے کے جوتے جو سزا دینے کے لیے آگ میں تپاکر پہنائے جاتے تھے ۔

نَعلَین بَرداری

جوتیاں اٹھانا ، جوتیاں سیدھی کرنا ؛ مراد : خدمت گزاری ۔

ہَوا کی نالی

سانس کی نالی ، نرخرے کے اندر سے گزرنے والی نلکی جس کے ذریعے ہوا پھیپھڑے کے مہین انبوب میں پہنچتی ہے ، قصبیۃ الریہ (انگ : windpipe) ۔

نَعْلَین شَرِیف

shoes of Prophet Muhammad

نَعلَین دَر بَغَلَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتوں کو بغل میں دباکر رکھنا چاہیے تاکہ کوئی چرا نہ لے ؛ اپنا مال اپنے پاس ، اپنی چیز اپنے قبضے میں ۔

نَعلَین چَرمی

چمڑے کی جوتیاں ، جوتے ۔

نَعلَین تَحتُ العَینَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتیاں دونوں آنکھوں کے سامنے یعنی جوتے اپنی آنکھوں کے سامنے ہی رکھنے چاہییں تاکہ کوئی چرا نہ لے ؛ اپنا مال اپنے سامنے رکھنا ہی بہتر ہے

غِذائی نالی

جسم میں غذا کے گزرنے کی نالی جو منہ سے لے کر مقعد تک جاتی ہے، اس میں منہ، معدہ اور آنتیں شامل ہیں

تُول نالی

پُونی.

دُودھ نالی

(نباتیات) دودھ کے خلیات میں پائی جانے والی نسیں جو ان پودوں میں پائی جاتی ہیں جن میں دودھیا رس ہوتا ہے.

مِنقالی نالی

رک : منقالی میزاب ۔

خَشْبَنی نالی

(نباتیات) یہ پتلے نلی نُما خلیے ہیں جو ایک دوسرے پر متوازی ترتیب پاتے ہیں جِن کی درمیانی دِیوار ضم ہو جاتی ہے اور اس طرح مُتواتر ایک نلکی سی بن جاتی ہے ان کی دِیواروں میں جانبی اور راسی سِروں پر گڑھے پائے جاتے ہیں اور ان ہی سُوراخوں کے ذریعہ نمکیات اور پانی دوسرے خلیات میں پہنچ سکتا ہے.

حَجَری نالی

(حیوانیات) حیوان کے جسم میں چھلنی نُما مامسامی تختی کے نیچے قرص میں واقع ہونے والی حرف ۵ کی شکل کی ایک نالی.

طُولی نالی

رک : طولی میزاب ، غذا حاصل کرنے کی نالی .

جَنِینی نالی

(نباتیات) نباتی جسم کا وہ حصہ جو بذرہ کو نیا جسم بن جانے کی صلاحیت دیتا ہے .

سَنْجوگ نالی

نباتات میں بار آوری کے عمل کی گُزرگاہ.

سانْس کی نالی

windpipe, trachea

میلْپی جِیائی نالی

(حشریات) روقِ ملپگی، حشرات کی غذائی نالی کے زوائد میں سے ایک زائدہ جو عضوِ اخراجی کے طور پر کام کرتا ہے قولون ... کے گردا گرد میلپی جیائی نلکیاں نکلتی ہیں.

خُوراک کی نالی

مری ، غذا کی نالی جو حلق سے معدے کے منہ تک ہوتی ہے .

دو نالی چَھتِیانا

دو نالی بندوق چلانے کے لیے چھاتی پر رکھنا ، لڑنے کے لئے تیار ہو جانا .

دو نالی

دو نال کی ؛ مراد : دو نالوں والی بندوق

سانس نالی

ہوا کی نالی (Trancheides).

جوڑ نالی

(حشریات) تولیدی مادہ کو مولودہ سے پیچھے کی سمت لے چلنے والی نالیوں میں سے ایک۔

چوبی نالی

(نباتیات) درختوں یا پودوں کے رگ و ریشے .

زار نالی

نالہ و بُکا، فریاد

نَعْلَینِ چوبِیں

wooden slippers or sandals

تَہ نَعْلی

رک: تہ نالی.

گُھڑ نَعْلی

گھوڑے کے نعل کی شکل کا ، محرابی شکل کا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَالِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَالِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone