تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْت" کے متعقلہ نتائج

مُشْت

پنجے کی انگلیاں جب بند ہوں، مٹھی

مَشْط

کنگھی، شانہ

مُشَتَّۃَ

پراگندہ ، منتشر ، متفرق ۔

مُشْت زَنِی

جلق لگانا، مشت مالی

مُشْت زَن

جلق لگانے والا، مٹھولے لگانے والا، ہاتھ کی مدد سے منی خارج کرنے والا

مُشْت جَو

ایک مٹھی جو ، معمولی اور کم درجے کی چیز ؛ (مجازاً) شراب ۔

مُشْت پَر

مٹھی بھر پر، ایسا پرندہ جس کے جسم پر گوشت کم ہو، حقیر شے

مُشْت بَھر

مٹھی بھر، بہت قلیل، تھوڑا سا

مُشْت مارنا

مکا مارنا ، گھون٘سا مارنا ، مشت زنی ۔

مُشْت بازی

مکے بازی ، گھونسوں سے لڑنا یا مشق کرنا ۔

مُشْت مالی

مشت مال، مالش جو پہلوان بدن کو سخت کرنے کے لیے کرواتے ہیں، مالش جو حمام میں نہانے والے کرواتے ہیں

مُشْت مال

وہ مالش جو حمامی بدن کا میل چھڑانے کے لیے جسم پر کرتے ہیں، ملنے دلنے کا عمل، وہ مالش جو پہلوان جسم کے سخت ہو جانے کے لیے کرتے ہیں

مُشْت سَن٘گ

وہ پتھر جسے ہاتھ میں رکھ کر پھینکیں

مُشْت غار

۔(ف) مذکر۔ غبار کی تھوڑی سی مقدار۔؎

مُشْت خاشاک

رک : مشت خاک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْت کے معانیدیکھیے

مُشْت

musht•मुश्त

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: ہندو دلالی

  • Roman
  • Urdu

مُشْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پنجے کی انگلیاں جب بند ہوں، مٹھی
  • (مجازاً) مٹھی بھر مقدار، تھوڑی چیز، وہ مقدار جو ایک مٹھی میں آئے
  • گھونسا، مکا، ڈک
  • (دلالی) پانچ، خمس، پنج
  • (مجازاً) تھوڑی جماعت

فعل متعلق

  • اکٹھا، یکجائی، ایک دم سے، قسط وار کی ضد

شعر

Urdu meaning of musht

  • Roman
  • Urdu

  • panje kii ungaliyaa.n jab band huu.n, muTThii
  • (majaazan) muTThii bhar miqdaar, tho.Dii chiiz, vo miqdaar jo ek muTThii me.n aa.e
  • ghuu.nsa, makkaa, Dak
  • (dalaalii) paa.nch, Khumas, panj
  • (majaazan) tho.Dii jamaat
  • ikaTThaa, yakjaa.ii, ek dam se, qist vaar kii zid

English meaning of musht

Noun, Feminine

  • fist, blow with the clenched fist
  • handful
  • the fist, blow, handful

मुश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पंजे की उँगलियाँ जब बंद हों, मुट्ठी
  • (लाक्षणिक) मुट्ठी भर मात्रा, थोड़ी वस्तु, वह मात्रा जो एक मुट्ठी में आए
  • घूँसा, मुक्का, डक
  • (दलाली) पाँच, पाँच की संख्या, पंज
  • (लाक्षणिक) थोड़ा समूह

क्रिया-विशेषण

  • इकट्ठा, एकत्रता, अचानक से, क़िस्तवार अर्थात धारावाहिक का विलोम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone